"اسلامی تہذیب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 23:
[[خلافت عباسیہ]] کے دور میں [[فارسی زبان]] عام ہوئی اور اسلامی سنہری دور کی سرکاری زبان بھی مانی جانے لگی۔ اس دور میں فارسی زبان بام عروج پر رہی۔ فارسی ادب پھلا پھولا۔ [[مولانا جلال الدین محمد بلخی رومی|مولانا روم]] کی شاعری اور [[شیخ فرید الدین عطار|فرید الدین عطار]] کی [[منطق الطییر]] اس دور کی کافی مشہور کتابیں ہیں۔
 
=== جنوبی ایشیاءایشیا ===
{{Main|بنگالی ادب}}
[[بنگال]] میں شروع ہوئی [[''بول'']] رواج، جو [[لوک موسیقی]] تھی، آہستہ آہستہ [[تصوف|صوفی طریق]] میں ضم ہو گئی۔