"اسپیکٹرل لائن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات/روابط کی درستی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 53:
== بلیو شفٹ (Blue shift) ==
جب ایک ستارہ ہماری جانب تیزی سے آ رہا ہوتا ہے تو اس کے طیف میں موجود اسپیکٹرل لائینیں اپنی اصل جگہ سے ہٹ کر زیادہ فریکوئنسی (یعنی زیادہ چھوٹی طول موج) کی طرف چلی جاتی ہیں۔ ستارہ جتنی زیادہ رفتار سے ہماری جانب بڑھ رہا ہو گا فریکوئنسی میں اضافہ (Blue shift) بھی اتنا ہی زیادہ ہو گا۔ <br/>
[[اینڈرومیڈا]] نامی ایک [[کہکشاں]] (Andromeda Galaxy) ہم سے 25 لاکھ [[نوری سال]] کے فاصلے پر ہے مگر دوسری کہکشاوں کے برعکس یہ ہم سے دور نہیں جا رہی بلکہ 110 کلو میٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے ہماری جانب آ رہی ہے۔ اندازااندازہ ہے کہ یہ ہماری کہکشاں (ًMilky way) سے چار ارب سال بعد ٹکرا جائے گی۔ اینڈرو میڈا سے آتی ہوئی روشنی میں اسپیکٹرل لائنوں کا بلیو شفٹ موجود ہے۔
 
== [[لیتھیئم]] لائن ==
سطر 61:
[[فائل:cmglee_Cambridge_Science_Festival_2016_sodium_lines.jpg|تصغیر|300px|نمکین پانی کو شعلے پر گرم کر کے سوڈیئم کی دو لکیروں کا مشاہدہ کیا جا رہا ہے۔]]
 
جب [[الیکٹرون]] سوڈیئم کے 3p کے دو مختلف مدارچوں (orbitals)سے 3s کے واحد مدارچے پر آتے ہیں تو 589 اور 589.6 نینو میٹر کی دو لائینیں بناتے ہیں جو پیلے رنگ کی ہوتی ہیں اور ایک دوسرے سے بہت نزدیک ہوتی ہیں۔ 589 نینو میٹر والی لائن دوسری لائن سے دو گنا چمکدار ہوتی ہے۔ <ref>[http://www.daviddarling.info/encyclopedia/D/D_lines.html D lines (of sodium)<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
== مزید دیکھیے ==