"گیبریئل گارسیا مارکیز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
م حوالہ جات/روابط کی درستی
سطر 21:
}}
 
'''گیبریل گارشیا مارکیز''' ([[6 مارچ]] [[1927ء]] [[کولمبیا]]، میں پیدا ہوئے۔ [[لاطینی امریکہ]] کے [[ناول نگار]]، [[صحافی]] اور [[مصنف]] تھے۔ گیبریئل مارکیز [[ہسپانوی زبان]] کے بہترین مصنفوں میں سے ایک تھے اور ان کا [[ناول]] ’ون ہنڈرڈ یئرز آف سولیچیوڈ‘ (تنہائی کے سو سال) دنیا بھر میں بہت معروف ہے۔ [[1967ء]] میں شائع ہونے والے اس [[ناول]] کی تین کروڑ جلدیں فروخت ہو چکی ہیں۔ مارکیز کو [[1982ء]] میں [[نوبل انعام برائے ادب|ادب کا نوبل انعام]] دیا گیا۔<ref>[http://www.bbc.co.uk/urdu/entertainment/2014/04/140418_marquez_tributes_zs.shtml گیبریئل گارسیا مارکیز کو عالمی خراج عقیدت - BBC News اردو<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
== حالات زندگی ==
== ناول و افسانے ==
سطر 30:
* [[وبا کے دنوں میں محبت (ناول)|وبا کے دنوں میں محبت]]، (Love in the Time of Cholera)[[1985]]
* جنرل ان [[بھول بھلیاں|بھول بھلیوں]] میں، (The General in His Labyrinth)[[1989]]
* محبت اور دیگر شیطان، (Of Love and Other Demons )[[1994]]<ref>[https://en.wikipedia.org/wiki/Gabriel_Garc%C3%ADa_M%C3%A1rquez Gabriel García Márquez - Wikipedia<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
٭٭[[افسانہ|افسانوں کے مجموعے]]