"بحیرہ کریبین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5:
بحیرہ کیریبین نمکین پانیوں کے بڑے سمندروں میں سے ایک ہے اور تقریبا{{دوزبر}} 2754000 مربع [[کلومیٹر]] (1063000 مربع [[میل]]) پر پھیلا ہوا ہے۔ اس کا سب سے گہرا مقام [[کیوبا]] اور [[جمیکا]] کے درمیان [[کے مین جزائر]] کے قریب ہے جہاں اس کی گہرائی 7686 میٹر (25220 فٹ) ہے۔ کیریبین ساحلی علاقے میں کئی خلیجیں ہیں جن میں [[خلیج وینزویلا]]، [[خلیج ڈارین]]، [[خلیج موسکیٹو]] اور [[خلیج ہونڈیورس]] معروف ہیں۔
 
[[زمرہ:سمندربحیرہ کیریبین]]
[[زمرہ:بحر اوقیانوس]]
[[زمرہ:وسطی امریکہ]]
 
[[ar:البحر الكاريبي]]