"بھارت میں اسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ربط+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 14:
}}
{{بھارت میں اسلام}}
[[بھارت]] میں [[ہندومت|ہندو مت]] کے بعد [[اسلام]] کے پیرو کار زیادہ ہیں۔ بھارت میں مسلمانوں کی آبادی %13.4سے بھی زائد ہے۔2001 کی مردم شماری کے لحاظ سے 138 ملین اور 2008 مردم شماری کے مطابق 154 ملین ہے۔ <ref>[https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/in.html#People CIA's The World Factbook – India]</ref><ref name="Indian Census">[http://www.censusindia.gov.in/Census_Data_2001/India_at_glance/religion.aspx [[Demographics of India#Religious demographics|Census of Indian: Religious Composition]] ]</ref>
 
بھارت کی مسلم آبادی دنیا کی تیسری سب سے بڑی مسلم آبادی ہے۔<ref>[http://books.google.com/books?id=A5XRAAAAMAAJ&q=india+third+largest+muslim&dq=india+third+largest+muslim&lr=&client=firefox-a&pgis=1 Indian and foreign review By India. Ministry of Information and Broadcasting. Publications Division]</ref> اور دنیا کی سب سے بڑی مسلم اقلیت آبادی ہے۔<ref>[http://www.faqs.org/minorities/South-Asia/Muslims-of-India.html Muslims of India]</ref>
سطر 21:
حضرت [[محمد]] صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے دور ہی میں [[بھارت]] میں اسلام کی تبلیغ ہوئی۔ جنوبی ہند کے بحری راستوں سے آئے عرب تاجرین کے ذریعہ [[بھارت]] میں اسلام کی تبلیغ شروع ہوئی۔ صحابی [[مالک بن دینار]] بھارت کی جنوبی ریاست [[کیرالا]] کے ساحلی علاقہ میں تشریف لائے اور وہاں کے علاقائی بادشاہ سے ملاقات کی، بعد میں اس بادشاہ نے اسلام قبول کر لیا۔
== بھارت عرب تجارتی تعلقات ==
[[برصغیر|بر صغیر]] اور [[عرب]] کے درمیاں تجارتی تعلقات بہت پرانے ہیں۔ '''[[بھارت]] میں [[اسلام]]''' سے قبل ہی [[عرب]] جنوبی ہند کے مالاباری علاقوں میں آتے تھے۔ ساتویں صدی عیسوی کے قریب مسلمان عرب آنے لگے۔ شیخ زین الدین مخدوم کی '''تحفۃ المجاہدین''' میں اس کے متعلق شواہد موجود ہیں ۔<ref>ISBN 983-9154-80-X</ref>۔
629ء میں تعمیر شدہ [[چیرامن مسجد]] ، [[بھارت]] کی پہلی جامع مسجد ہے۔<br/>
<br/>
بھارت میں [[مالابار]] کی [[موپلا]] قوم نے سب سے پہلے [[اسلام]] قبول کیا۔ عربوں اور [[موپلا|ماپلاؤں]] کے درمیاں بہترین تعلقات تھے۔
سطر 31:
|[[فائل:Taj Mahal in مارچ 2004.jpg|تصغیر|175px| [[تاج محل]]]]
|
|[[فائل:GolGumbaz2.jpg|تصغیر|دائیں|175px|[[گول گنبد]] ، [[بیجاپور]] جو دنیا کی دوسری بڑی گنبد ہے]]
|[[فائل:Bahauddin Makbara, Junagadh.jpg|175px|تصغیر|بہا الدن کا مقبرہ]]
|[[فائل:Mecca Masjid, Hyderabad, India.jpg|تصغیر|175px|400 سال پرانی مسجد مكة [[حیدر آباد]] ۔ Photo: 1885.]]
|}