"ضلع وہاڑی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 50:
* [[تحصیل میلسی]]
* [[تحصیل وہاڑی]]
اس کے علاوہ تین سب تحصیلیں بھی موجود ہیں جن کے نام درج ذیل ہیں* [[گگو]]* [[کرم پور]]* [[جلہ جیم]]
ضلع وہاڑی1 جولائی 1976ء کو [[ضلع ملتان]] کی تین تحصیلوں(وہاڑی، میلسی، بورےوالہبورے والہ) کو یکجا کرکے ضلع وہاڑی بنادیا گیا جس کا صدر مقام [[وہاڑی]] شہر ہے.ہے۔ وہاڑی کا مطلب "سیلابی پانی کی گزرگاہ کی وجہ سے آبادی" ہے.ہے۔ ضلع وہاڑی [[دریائے ستلج]] کے دائیں کنارے پر واقع ہے ضلع کی کی جنوبی سرحد کے ساتھ ساتھ درہائےد رہائے ستلج بہتا ہے.ہے۔
*[[گگو]]
*[[کرم پور]]
*[[جلہ جیم]]
ضلع وہاڑی1 جولائی 1976ء کو [[ضلع ملتان]] کی تین تحصیلوں(وہاڑی، میلسی، بورےوالہ) کو یکجا کرکے ضلع وہاڑی بنادیا گیا جس کا صدر مقام [[وہاڑی]] شہر ہے. وہاڑی کا مطلب "سیلابی پانی کی گزرگاہ کی وجہ سے آبادی" ہے. ضلع وہاڑی [[دریائے ستلج]] کے دائیں کنارے پر واقع ہے ضلع کی کی جنوبی سرحد کے ساتھ ساتھ درہائے ستلج بہتا ہے.
 
==زبان==
سطر 60 ⟵ 57:
[[ملف:Dialects Of Punjabi Urdu.jpg|thumb|left| پنجابی کے لہجے]]
 
ضلع وہاڑی میں اردو اور پنجابی بڑی زبانیں ہیں.ہیں۔ سکولوں اور دفاتر میں زیادہ تر اردو اور انگریـزی رائج ہے 1998ء کی مردم شماری کے مطابق ضلع وہاڑی کی 94 ‏ فیصد آبادی پنجابی بولنے والوں کی ہے ان 94% میں سے 83 % ماجھی لہجہ بولنے والوں کی ہےضلعہے ضلع وہاڑی کے تقریبا تمام حصوں میں پنجابی بولی جاتی ہے.ہے۔ سرائیکی یا ملتانی لہجے کی پنجابی تحصیل میلسی کے کچھ حصوں میں بولی جاتی ہے ضلع کی کل آبادی کا 11 فیصد پنجابی کا لہجہ سرائیکی بولتے ہیں جبکہ باقی 6 % دیگر زبانیں(پشتو وغیرہ) بولتے ہیں اردو قومی زبان کے طور پر ہر جگہ بولی اور سمجھی جاتی ہے جبکہ انگریزی پڑھے لکھے طبقے میں مقبول ہے۔
 
==جغرافیہ==
سطر 66 ⟵ 63:
ضلع وہاڑی
{{Coord|29|36|N|71|44|E}} اور
{{Coord|30|22|N|72|53|E}}کے درمیان واقع ہے.ہے۔
اس کے جنوبی طرف [[ضلع بہاولنگر]] اور [[ضلع بہاولپور]] مشرقی طرف [[ضلع پاکپتن]] مغربی جانب [[ضلع لودھراں]] اور [[ضلع خانیوال]] اور شمالی طرف [[ضلع ساہیوال]] اور خانیوال واقع ہیں.ہیں۔
ضلع وہاڑی کا کل رقبہ 4364 مربع کلومیٹر(1685مربع میل) ہے.ہے۔ اس کی لمبائی تقریباً 93 کلومیٹر(58میل) اور چوڑائی 47 کلومیٹر(29میل) ہے.ہے۔ ضلع وہاڑی کا زیادہ تر علاقہ میدانی اور زرخیز زمین پر مشتمل ہے اس کی زمین کپاس، گندم اور دیگر زرعی اجناس کے لیے انتہائی موزوں ہیں.ہیں۔ ضلع وہاڑی [[نیلی بار]] علاقے میں ہے جو درہائےد رہائے ستلج اور [[دریائے راوی]] کے درمیان کا علاقہ ہے.ہے۔ ضلع وہاڑی کی زرخیز زمین [[دریائے چناب]] اور راوی کے پانی سے سیراب کی جاتی ہے.ہے۔ ضلع وپاڑی میں وسیع اور اچھا نہری نظام موجود ہے اس میں دو بڑی نہریں ہیں پاکپتن کینال اور میلسی کینال(سدھنائی میلسی لنک کینال). ضلعے میں تمام چھوٹی بڑی نہروں کی تعداد 19 ہے جن کی کل لمبائی 1380 کلومیٹر ہے.ہے۔
===نُلّہ===
[[دریائے بیاس]] کا مقامی نام وِیاہ بھی ہے دریائے بیاس کی پرانی گزرگاہ ضلع وہاڑی میں ہی واقع ہے جسے سک بیاس کا نام دیا جاتا ہے اسے نلہ بھی کہتے ہیں شدید بارشوں اور سیلاب کے دوران کبھی کبھار اس میں پانی آجاتا ہے یہ شیخ فاضل کے قریب وہاڑی میں داخل ہوتا ہے اور پکّہی موڑ اور پُل کے قریب دریائے ستلج سے ملتا ہے.ہے۔ نلہ کا راستہ کئی سالوں سے تبدیل ہوتا رہا ہے اب یہ [[بورے والہ]] سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے.ہے۔
 
==تاریخ==
سطر 78 ⟵ 75:
==کھیل==
 
ضلع وہاڑی کی سرزمین نے کئی کھلاڑیوں کو جنم دیا ہے.ہے۔ یہ علاقہ ہاکی میں مشہور ہے.ہے۔
کھیل میں وہاڑی سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیون کی فہرست درج ذیل ہے۔* [[وقار یونس]] قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان* [[وسیم احمد]] قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان* [[چوہدری طلعت وحید]] گولڈ میڈلسٹ۔ انٹر بورڈ اتھلیٹک چیمپیئن شپ(لانگ جمپ)* [[محمد سجاد تھوٹا]] گولڈ میڈلسٹ پاکستان انٹر بورڈ تاکیوانڈو چیمپیئن شپ* [[محمد عرفان(کرکٹر)|محمد عرفان]] قومی کرکٹ ٹیم کے لمبے ترین کھلاڑی
کھیل میں وہاڑی سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیون کی فہرست درج ذیل ہے.
*[[وقار یونس]] قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان
*[[وسیم احمد]] قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان
*[[چوہدری طلعت وحید]] گولڈ میڈلسٹ. انٹر بورڈ اتھلیٹک چیمپیئن شپ(لانگ جمپ)
*[[محمد سجاد تھوٹا]] گولڈ میڈلسٹ پاکستان انٹر بورڈ تاکیوانڈو چیمپیئن شپ
*[[محمد عرفان(کرکٹر)|محمد عرفان]] قومی کرکٹ ٹیم کے لمبے ترین کھلاڑی
 
==تعلیم==
 
[[File:COMSATS VEHARI NEW CAMPUS.jpg|thumb|left|کامسٹس یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی،وہاڑی کیمپس]]
* کامسیٹس یونیورسٹی* گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول وہاڑی* گورنمٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج وہاڑی* گورنمٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج خواتین وہاڑی* گورنمٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج بورے والا* گورنمٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج خواتین بورے والا* گورنمٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج میلسی* گورنمٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج خواتین میلسی* گورنمنٹ کالج ٹبہ سلطانپور* تابندہ ماڈل ہائی سکول بورے والا* پنجاب گروپس آف کالجز وہاڑی،بورے والا* سپریئر گروپ آف کالجز بورے والا* بیسٹ گروپ آف کالجز وہاڑی* پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی وہاڑی* دی سٹی سکول وہاڑی،بورے والا
 
*کامسیٹس یونیورسٹی
*گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول وہاڑی
*گورنمٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج وہاڑی
*گورنمٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج خواتین وہاڑی
*گورنمٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج بورےوالا
*گورنمٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج خواتین بورےوالا
*گورنمٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج میلسی
*گورنمٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج خواتین میلسی
*گورنمنٹ کالج ٹبہ سلطانپور
*تابندہ ماڈل ہائی سکول بورےوالا
*پنجاب گروپس آف کالجز وہاڑی،بورےوالا
*سپریئر گروپ آف کالجز بورے والا
*بیسٹ گروپ آف کالجز وہاڑی
*پنجاب انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی وہاڑی
*دی سٹی سکول وہاڑی،بورے والا
 
==موسم==
وہاڑی کا موسم خشک اور گرم ہے موسم گرما اپریل میں شروع ہوتا ہے اور اکتوبر اختتام پزیر ہوتا ہے.ہے۔ مئی، جون، جولائی گرم ترین مہینے ہوتے ہیں.ہیں۔ ان مہینوں میں درجہ حرارت 28 سے 47 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہتا ہے.ہے۔ موسم گرما کے دوران گرم اور گرد آلود ہواؤں کا چلنا عام بات ہے.ہے۔ موسم سرما نومبر سےمارچسے مارچ تک شروع رہتا ہے اس دوران درجہ حرارت 4 سے22سے 22 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہتا ہے موسم سرما کے دوران دھند چھانا معمول ہے۔
مون سون بارشیں جولائی سے ستمبر تک ہوتی ہیں.ہیں۔ سردیوں میں بہت کم بارشیں ہوتی ہیں۔
 
==مزید دیکھیے==
سطر 122 ⟵ 99:
==بیرونی روابط==
* [http://www.vehari.gov.pk سرکاری موقع]* [http://www.wikimapia.org #lat=30.046436&lon Vehari's satellite map]
*[http://www.wikimapia.org #lat=30.046436&lon Vehari's satellite map]
 
{{پنجاب کے اضلاع}}