"انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7) |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
||
سطر 23:
'''انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن''' یا '''بین الاقوامی ہوائی نقل و حمل ایسوسی ایشن''' (International Air Transport Association) جس اس کے مخفف نام '''آیاٹا''' ('''IATA''' {{IPAc-en|aɪ|ˈ|ɑ:|t|ə}}<ref>{{cite web|url=http://oxforddictionaries.com/definition/english/IATA?q=IATA|title=IATA|work=Oxford Dictionaries|publisher=Oxford University Press|date=11 July 2013}}</ref>)
سے بلایا جاتا ہے دنیا کی [[ایئر لائن|ایئر لائنز]] کی ایک تجارتی تنظیم ہے۔ 117 ممالک کی نمائندگی کرنے والی تقریباً 260 ایئر لائنز پر مشتمل '''آیاٹا''' کے تحت ایئر لائنز کل دستیاب نشستیں کا تقریبا 83٪ ہیں۔
'''آیاٹا''' [[ایئر لائن|ایئر لائنز]] کی سرگرمی کی حمایت اور صنعت پالیسی اور معیارات مرتب کرنے میں مدد کرتی ہے۔ اس کا صدر دفتر [[مانٹریال]]، [[کینیڈا]] جبکہ اس کا ایگزیکٹو دفاتر [[جنیوا]]، [[سویٹزرلینڈ]] میں واقع ہے۔
== حوالہ جات ==
|