"ترقی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 9:
rise
progress
progressive
progressive
Progressivism
evolution}}

'''ترقی''' سے مراد عمومی مفہوم میں کسی بھی [[سماج|معاشرے]] میں اسکےاس کے رہنے والوں کے [[معیار زندگی|معیار زندگی (standard of living)]] میں ہونے والی بہتری کی ہوتی ہے، جس سے براہ راست ہر فرد کی [[کیفیت حیات|کیفیت حیات (quality of life)]] اور [[راحت الوجود (وضاحت)|راحت الوجود]] (well being) کے درجات میں اضافہ ہوتا ہے۔ راحت الوجود ،الوجود، یعنی ایک انسان کا ذہنی اور جسمانی سکون ،سکون، وہ بنیادی عنصر ہے کہ جو کسی بھی معاشرے کی انفرادی اکائیوں یعنی اس کے افراد کو مثبت انداز میں متحرک کر سکتا ہے اور ترقی میں نا صرف اضافہ بلکہ اسکااس کا تسلسل بھی قائم رکھنے میں اہم ترین کردار ادا کرتا ہے۔ راحت الوجود ،الوجود، [[عزت نفس|عزتِ نفس (self respect)]] اور بلا تفریق{{زیر}} حیثیت و مذہب ،مذہب، فردی عظمت و وقار کا احساس و تحفظ جب تک کسی معاشرے میں مہیا نا کیا جاسکے گا ،گا، اس کی ترقی کے امکانات تاریک ہی رہیںرہی ں گےگے۔<ref>[http://www.unhchr.ch/html/menu3/b/m_progre.htm اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے] پر معاشی ترقی سے متعلق ذکر۔</ref>۔ کاروبار [[حیات|زندگی]] ، گھر اور [[خاندان]] کا معاشرے میں کردار اور [[تجارت]] و [[معاشیات|معاشی]] ترقی جیسے لوازمات کو [[سائنس]] میں ترقی کے لیے لازمی قرار دیا جاتا ہے،ہے اور بنیادی طور پر یہ تمام عوامل راحت الوجود اور عزت نفس سے مشروط ہیں ،ہیں، ان کی ناپیدی سے معاشی و مالی استحکام مفقود ہو جاتا ہے اور سائنس کے لیے درکار بنیادی لوازمات کی فراھمی محدود ہو کر کسی بھی قوم کے زوال کا سبب بن سکتی ہےہے۔<ref>[http://www.history-science-technology.com/Articles/articles%208.htm اسلامی سائنس کے اسباب زوال] کے بارے میں ایک مقالہ</ref>۔
== ترقی کیا ہے؟ ==
یہ مضمون عمومی طور پر معاشرتی ترقی (social progress) کے بارے میں ہے۔ یعنی یہ کہ ترقی کن معاشروں میں ظاہر ہوتی ہے؟ ترقی سے اس معاشرے کے رہنے والوں کی زندگی میں کیا آسانیاں پیدا ہوتی ہیں؟ کیا ترقی میں ٹہراؤ اور بلکہ انحطاط یعنی منفی ترقی (negative progress) بھی ممکن ہے؟ ترقی کا تعلیم و سائنس سے زیادہ تعلق ہے یا معاشیات سے؟ اور سب سے بڑھ کر یہ کہ جھوٹی یا کاذب ترقی (pseudo progress) کس طرح حقیقی ترقی (real progress) کی راہیں مسدود کرتی ہے؟ اب چونکہ ان تمام سوالات کو باالفاظ مختصر ،مختصر، ترقی کیا ہے؟ جیسی عبارت میں کوزہ بند کیا جاسکتا ہے اسی وجہ سے ابتدائی سرخی کا عنوان صرف ترقی یا معاشرتی ترقی کے بجاۓبجائے ترقی کیا ہے مناسب معلوم ہوتا ہے۔ ترقی سے مراد صرف [[سائنس]] اور یا [[طرزیات]] کی موجودگی نہیں ،نہیں، بلکہ ترقی کا اصل پیمانہ اس معاشرے میں رہنے والے انسانوں کی حالت و روزمرہ زندگی میں سہولت ہے۔ راحت الوجود کا مطلب محض ذاتی آسائش یا مالی خوشحالی نہیں بلکہ اس سے مراد انسانی وجود کی وہ کیفیت ہے کہ جس میں ایک مکمل [[شخصیت]] کی نشونما ہو اور وہ شخص معاشرے کا فعال اور مثبت رکن بن سکے اور اس کی شخصی نشونما کا ثمر معاشرے کی ترقی کی صورت میں ظاہر ہو۔ یعنی مختصرا{{دوزبر}} یوں کہا جاسکتا ہے کہ کسی بھی معاشرے میں سائنسیسائنسی، ، تکنیکی ،تکنیکی، معاشی و اخلاقی معاملات میں بہتری یوں واقع ہونا کہ اس میں رہنے والوں کی [[کیفیت حیات]] کے درجات میں اضافہ ہوتا رہے ،رہے، ترقی کہلاتا ہے۔

== حوالہ جات ==