"تسکانہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 11:
}}
 
{{ٹ}}تسکانہ{{ن}} یا '''[[تسکانی]]''' ([[انگریزی{{دیگر زباننام|انگریزی]]:= '''Tuscany''')}} ([[اطالوی]]، [[ہسپانوی]]: '''Toscana''') ([[فرانسیسی]]: '''Toscane''') ([[جرمنی|جرمن]]: '''Toskana''') اٹلی کے بیس علاقوں میں سے ایک ہے جس کا رقبہ 20,990 مربع کلومیٹر اور آبادی لگ بھگ چھتیس لاکھ ہے۔ صدر مقام فیرینزے (Firenze) (انگریزی: فلورینس Florence) ہے۔ تسکانہ آب و ہوا اور قدرتی مناظر کے حوالے سے اٹلی کا خوبصورت ترین علاقہ تصور کیا جاتا ہے۔ تسکانہ مرکزی اٹلی میں واقع ہے جس کے [[شمال]] میں اطالوی علاقہ [[ایمیلیا رومانیا،]] شمال مغرب میں [[لیگوریا]]، مغرب میں [[بحیرہ روم]]، مشرق میں [[امبریا]] اور [[مارچے]] اور جنوب مشرق میں [[لازیو]] واقع ہیں۔ تقریبا دو تہائی علاقہ پہاڑی ہے اور ایک چوتھائی بلند بہاڑوں پر مشتمل ہے۔ صرف 8.4 فیصد میدانی ہے جو [[دریائے آرنو]] ([[Arno River]]) کی وادی کہلاتا ہے۔
 
علاقہ کو دس صوبوں میں تقسیم کیا گیا ہے، جنکی تفصیل خانہ معلومات میں دی گئی ہے۔
سطر 85:
(نوٹ: خانہ معلومات میں دی گئی آبادی سارے صوبہ بشمول تمام [[کمونے]] کی آبادی کے ہے، نہ کا صرف شہر کی۔)
 
تسکانہ اپنی [[وائن]] ([[wines]]) کی پیداوار کے لیے شہرت رکھتا ہے، جن میں سے چیانتی (Chianti)، سکانسانو کی مورلینو (Morellino di Scansano) اور مونتالچینو کی برونیلو (Brunello di Montalcino) بہت مشہور ہیں۔ علاقہ میں 120 کے قریب محفوظ شدہ قدرتی علاقے (nature reserves) یا نیشنل پارک ہیں، جو قدرتی ماحول کی خوبصورتی اور جنگلی حیاتیات کی کثرت سے موجودگی کو ظاہر کرتے ہیں۔ اسکےاس کے علاوہ اہم زرعی پیداوار میں [[چیانینا]] مویشی اور [[زیتون]] کا تیل ہے جو خاص کر [[لوکا]] اور گردونواع میں بکثرت پیدا ہوتے ہیں۔ صنعتوں میں [[پیاجیو]] (Piaggio) گاڑیوں کی فیکٹری کے علاوہ موٹر سائیکل، سکوٹر، ہوائي جہاز، ٹیکسٹائل کی صنعتیں [[پراتو]] کے صنعتی علاقہ میں قائم ہیں۔ دواساز (petrochemical) کارخانے [[لیگہارن]] ([[Leghorn]]) میں اور سٹیل مل پیعومبینو (Piombino) میں قائم ہیں۔ فنون لطیفہ (Cities of Art) کے مشہور شہروں جن میں [[فیرینزے]]، [[لوکا]]، [[پیزا]]، [[سیعینا]]، اور سان جیمینیانو (San Gimignano) شامل ہیں کے علاوہ ساحلی علاقے اور جزائر میں سیاحت آمدنی کا اہم ذریعہ ہے۔ [[ماساکرارا]] اور [[لوکا]] کے پہاڑی علاقوں سے اعلی معیار کا [[سنگ مرمر]] بھی نکالا جاتا ہے۔
 
[[فائل:Provinces_of_Tuscany_map_urdu.png|250px|تصغیر|بائیں|تسکانہ کے صوبے]]
 
80 اور 90 کی دہائیوں میں پر کشش ہونے کی وجہ سے بڑی تعداد میں غیر ملکی مہاجرین کی منزل مقصود بنا۔ زیادہ تر مہاجر [[چین]] اور شمالی افریقی ممالک سے ہیں، تاہم برطانوی اور امریکہامریکا نزاد مہاجر بھی موجود ہیں۔ اطالوی قومی ادارہ شماریات (Italian national institute of statistics ISTAT) کے [[2006ء]] کے اعداد شمار کے مطابق علاقہ میں 215,490 غیر ملکی رہتے ہیں جو کل آبادی کا 5.9 فیصد ہیں۔
 
علاقہ کے آباد ترین شہر جنکی آبادی پچاس ہزار نفوس سے زیادہ ہے درج ذیل ہیں۔
سطر 167:
== بیرونی روابط ==
* [http://www.regione.toscana.it/ علاقہ تسکانہ کی باضابطہ ویب سائٹ)]
* [http://www.intoscana.it/intoscana/lang/home.jsp?language=en تسکانہ ۔تسکانہ۔ سیاحتی معلومات کی ویب سائٹ]
* [http://www.toscanaechiantinews.com تسکانہ ۔تسکانہ۔ سیاحتی معلومات کی ویب سائٹ]
 
{|