"روبوٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
||
سطر 1:
{{امیدوار برائے منتحب مقالہ}}
{{نیم محفوظ}}
[[تصویر:ROBALA.PNG|left|thumbnail|220px|[[ہنڈا]] نامی ادارے کی جانب سے تیار کیا گیا ایک [[انسان نما]] روبوٹ یا
جدید دور میں '''روبالہ''' سے مراد ایک [[میکانیکی]] یا غیر ماہیتی، مصنوعی [[سازندہ|سازندہ (agent)]] ہے۔ بالعموم روبوٹ ایک ایسے [[میکانیکی]] و [[برق|برقی]] نظام کو کہا جاتا ہے، جس کی حرکات و سکنات اور شکل و صورت سے یوں لگے جیسے اس میں خود سے قوت ارادہ یا قوت تغیر موجود ہو۔ غیر ماہیتی روبالہ سے مراد [[سافٹ ویئر سازندہ|سافٹ ویئر سازندے]] (soft ware agents) ہیں، جن کے لیے ”بوٹ” کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ہر خودکار نظام یا [[آلہ|آلے]] کو روبوٹ نہیں کہا جاتا۔ ایک خودکار [[آلہ|آلے]] اور روبالہ کا فرق سمجھنے کے لیے روبالہ کی مندرجہ ذیل خصوصیات کو مد نظر رکھیں۔
روبالہ کو مصنوعی طور پر بنایا جاتا ہے، یہ قدرتی طور پر موجود نہیں ہو سکتا۔ وہ نہ صرف اپنے ماحول کو محسوس کر سکتا ہے بلکہ اس میں تبدیلی بھی لا سکتا ہے۔ اس میں کسی قسم کی ذہانت موجود ہونی چاہیے، جس کو
==
غالباً اردو زبان میں روبوٹ کا کوئی قابلِ ذکر ترجمہ موجود نہیں لہذا لفظ robot کا ایک متبادل اردو نام --- روبالہ --- متعارف کروایا
* <span style="font-size:140%;"> رو + بہ + آلہ = روبالہ {{دخ2}}
روبالہ (robot) ایک [[میکانیکی]] و [[مجازی]]، [[مصنوعی|اصطناعی]] [[سازندہ]] ہوتا ہے۔ یعنی اس کو آسان الفاظ میں یوں کہ سکتے ہیں کہ robot ایک ایسا سازندہ (کام کرنے والا) ہوتا ہے جو [[آلہ|آلات]] سے بنا ہوا ہوتا ہے اور اسی لیے اس کو [[مصنوعی]] طور پر بنایا گیا ایک [[مجازی]] (virtual) کارندہ یا سازندہ کہتے ہیں۔
*
روبوٹ کا لفظ سب سے پہلے Karel Capek نے استعمال کیا اور یہ زمانہ 1920ء کا ہے جب پہلی بار ایک اصطلاح جو آگے چل کر سائنس میں داخل
*
اردو میں robot کو روبالہ کہا جاتا ہے اور جیسا کہ اوپر بیان ہوا کہ robot دراصل ایسا [[میکانیکی|mechanical]] سازندہ یا کارندہ ہوتا ہے کہ جو [[آلہ|آلات]] کی مدد سے حرکت کرتا ہے ان آلات میں [[پرزہ|پرزے]] بھی شامل ہیں اور [[شمارِندہ|شمارندی]] آلات و [[سافٹ ویئر]] بھی۔ اور اس طرح ہم کہ سکتے ہیں کہ [[حیات اصطناعی]] دراصل آلات سے چلتی ہے۔ اسی لیے robot کو روبالہ کہا جاتا
*
*
*
لہذا اردو قواعد کے مطالق اگر مندرجہ بالا تین الفاظ کو یکجا کرکہ لکھا جائے تو یوں ہوگا
* رو + بہ + آلہ = رو بہ آلہ = روبالہ --- یعنی آلات سے چلنے والا --- بہ [[فارسی]] میں اکثر ہ کھو دیتا ہے جبکہ [[عربی زبان|عربی]] یہ وضاحت بھی بیکار ہوجاتی ہے کیونکہ عربی میں تو ب بصورت ب ہی زبر کے اضافہ کیساتھ جڑ جاتا ہے اور آ جب جڑتا ہے تو مد کھو دیتا ہے۔
== توصیفِ روبالہ ==
گو یہ بات قابل بحث ہی ہے کہ کونسے خواص یا اوصاف ایسے ہیں کہ جن کی بنا پر ایک {{ٹ}} [[آلہ]] {{ن}}
* روبالہ کہلائی جانے والی چیز [[فطرت|قدرتی]] نہ ہو بلکہ [[مصنوعی]] طور پر تیار کردہ ہو۔
* وہ آلہ اپنے ماحول کو کسی حد تک محسوس کر سکتا ہو۔
* اپنے ماحول کی اشیاء پر {{ٹ}} [[کاریگری|کام کر سکتا]] {{ن}} ہو۔
* اس میں کسی نہ کسی حد تک خصوصیت [[ذہانت|ذکاء (intelligence)]] ہونا
* وہ
* وہ
* اس میں ایک {{ٹ}} نیت {{ن}} ([[intent]]) اور {{ٹ}} وکالت {{ن}} (agency) کا اظہار محسوس ہوتا ہو۔
:* وکالت میں درج ذیل تین اوصاف شامل ہوسکتے ہیں۔
::(ان تینوں اوصاف کی مزید تفصیل انکے مخصوص صفحات پر
:* [[تجسد|تجسد (reification)]] : یعنی کسی بھی خیال یا
:* [[انسنہ|انسنہ (anthropomorphisation)]] : یعنی کسی
:* [[مغالطۂ تعاطف|مغالطۂ تعاطف (pathetic fallacy)]] : یعنی کسی [[غیر جاندار]] کی جانب انسانی جذبات (یکدلی) کی تشبیہ دینا۔
== خصوصیات{{زیر}} روبالہ ==
ایک بہت اہم خصوصیت جو (موجود تصور کے مطابق) روبالہ
=== عقلی وکالت ===
[[تصویر:KITT1.jpg|thumbnail|210px|[[KITT]] عقلی [[تجسیم|تجسیمہ]] نمونے یعنی {{ژ}} anthropomorphic model {{ژژ}} کی ایک مثال ہے]]
عقلی وکالت (mental agency) سے مراد کسی روبالہ کی [[ذہانت|ذکاء]] اور عقلی صلاحیت سے ہوتی ہے اور یہ بات بھی اپنی جگہ حقیقت ہے کہ ایک ماہرروبالیات اور روبالی [[مہندس]] کے لیے ایک روبالہ کی ظاہری وکالت سے زیادہ اس بات کی اہمیت ہوتی ہے کہ
مثال کے طور پر
* ایک [[ساعتکار|ساعتکار (clockwork)]] نظام رکھنے والے [[سیارہ (خودحرکیہ)|سیارہ (car)]] کو روبالہ نہیں تصور کیا جاتا۔
* [[روبالیات]] ([[روبالیات|robotics]]) کے [[مہندس]] عموما ایک [[ارسالی تضبیط|ارسالی تضبیط (radio control)]] کے حامل [[سیارہ (خودحرکیہ)|سیارہ (car)]] کو روبالہ نہیں
* ایک ایسا [[سیارہ (خودحرکیہ)|سیارہ (car)]] کہ جس میں [[برتختہ|برتختہ (onboard)]] کمپیوٹر نسب ہو اور وہ ایک [[برنامج|قابل برنامج (programmable)]] طریقہ کے تحت [[محرکہ]] (drive) کرسکتی ہو (مثلا [[Bigtrak]]) تو اسے غالبا روبالہ میں شمار کیا جاسکتا ہے۔
* ایک [[زیرک سیارہ|خود تضبیطی سیارہ (self controlled car)]] جو اپنے ماحول کو محسوس کر سکتا ہو اور ماحول سے ملنے والی [[معلومات]] کی بنیاد پر خود اپنے [[محرکہ]] (drive) کے لیے فیصلے کر سکتا ہو تو اسے یقینا{{دوزبر}} روبالہ کہا جاسکتا
=== جسمانی وکالت ===
جسمانی وکالت (physical agency) سے مراد کسی روبالہ کے جسم کی ساخت یا اظہار ہوتا ہے۔ ماہرین [[روبالیات]] ([[روبالیات|robotics]]) کے نقطۂ نظر سے تو اوپر بیان کردہ روبالہ کی عقلی وکالت اہمیت رکھتی ہے مگر اکثر افراد کے لیے ایک روبالہ کا [[انسنہ|انسَنَہ]] ([[انسنہ|anthropomorphic]]) اور یا پھر [[حیونہ|حی{{زبر}}ونہ]] ([[حیونہ|zoomorphic]]) سے [[تجسیم]] کا قریب ہونا زیادہ اہم خصوصیت ہے۔ مثال کے طور پر اگر وہ [[آلہ]] کوئی [[طرف|طرف یعنی limb]] رکھتا ہو یا ایک [[حیات|جاندار]] کی طرح سے چل پھر سکتا ہو تو
مثال کے طور پر
* ایک [[معزف|خودکار معزف (automatic piano)]] کو [[حیات|جاندار]] کی وکالت سے دور ہونے کی وجہ سے عموما روبالہ تصور نہیں کیا جاتا۔
سطر 61:
== مختلف تعریفیں ==
[[تصویر:Roomba original.jpg|thumbnail|left|200px|گھریلو کام کاج میں ہاتھ بٹانے والے ایک روبالہ کی مثال؛ یہ روبالہ دراصل ایک [[خلائی مطہر|برقی جھاڑو (vacuum cleaner)]] ہے جسے صرف فرش پر ڈال دینا کافی ہے، پھر یہ خود چکر لگا لگا کر تمام علاقہ صاف کرتا رہتا ہے]]
جیسا کہ اب تک کہ بیان سے اندازہ ہوچکا ہوگا کہ روبالہ کی کوئی ایک مستحکم اور متعین تعریف نہیں
* [[عالمی معیار]] ISO 8373 کی تعریف
:* ایک خود تضبیطی، قابل ِپروگرام ِمکرر، کثیرالمقاصد، تین یا مزید الجہتی قابل ِصارفی ترامیم ؛ جو صنعتی خودکار استعمالات کے لیے ثابت بھی ہو سکتا ہے اور یا پھر متحرک بھی {{ر}} <ref>[http://www.dira.dk/pdf/robotdef.pdf روبالہ کی تعریف کے بارے میں ایک دستاویز (پی ڈی ایف
* صنعتی روبالیات کے بانیوں میں سے ایک، Joseph Engelberger کا کہنا ہے کہ
:* میں روبالہ کی تعریف تو نہیں کر
* بمطابق [http://dictionary.cambridge.org/ کیمبرج لغت{{زیر}} آن لائن]
:* خودکار کام انجام دینے کے لیے ایک
== تاریخ ==
ایک [[میکانیکی]] نظام رکھنے والے [[حیات|جاندار]] اور بطور خاص [[انسان]] کا تصور بہت قدیم ہے اور [[دُنیا|دنیا]] کے مختلف ممالک کی [[علم الاساطیر|افسانوی اور دیومالائی]] داستانوں میں ملتا ہے۔ مگر حقیقی اور سائنسی معنوں میں ایک روبالہ کا قدیم ترین تصور {{ٹ}} [[جابر بن حیان]] {{ن}} نامی ایک [[مسلم سائنسدانوں کی فہرست|مسلم سائنسدان]] کے یہاں ملتا ہے جس نے انسان سمیت مختلف الانواع جانداروں کو [[میکانیکی]] طور پر بنانے کے بارے میں طریقۂ کار بیان
غرض یہ کہ روبالہ کا تصور انسانی تاریخ میں بہت قدیم ہے۔ 450 قبل مسیح ایک [[يونانی|یونانی]] Archytas نے ایک ایسے پرندے کا تذکرہ (یا تصور) کیا کہ جو [[بھاپ]] سے متحرک ہو سکتا تھا۔ Heron نامی [[اسکندریہ]] کے بارے میں بھی کہا جاتا ہے کہ اس نے 10 تا 70 سال بعد المسیح متعدد [[خودکاریہ|خودکاریہ (automata)]]
[[1950ء]] میں دریافت ہونے والے [[لیونارڈو ڈاونچی]] کے ایک کتابچے میں ایک [[1495ء]] میں تخیل
دور جدید کے مفہوم میں پہلا روبالہ [[1898ء]] میں Nikola Telsa کی تیار کردہ ایک [[بعید عالجہ کشتی|بعید عالجہ کشتی (teleoperated boat)]] کو مانا جاتا ہے۔ [[1930ء]] Westinghouse والوں نے ایک انسان نما روبالہ تیار کیا جس کا نام [[Elektro]] رکھا گیا۔ پھر [[1940ء]] میں پہلے [[برقیات|برقیاتی]] اور خودکار روبالے کو W. Grey نے [[جامعۂ برسٹل]] [[برطانیہ]] میں تیار کیا۔ صنعتی روبالوں میں پہلا صنعتی روبالہ George Devol نے تیار کیا۔
سطر 81:
== فی زمانہ استعمالات ==
روبالات کی پیچیدگی اور استعمالات دونوں میں (وقت کے ساتھ ساتھ) اضافہ
روبالات کا ایک اور اہم
روبالات کا ایک اور استعمال [[خود امامی ناقل|خود امامی ناقلات (AGVs)]] میں بھی بکثرت کیا
گھریلو استعمال میں روبالات ابھی صرف ان کاموں تک محدود ہیں جو تواتر رکھنے کے ساتھ ساتھ سادہ بھی ہوں مثلا [[خلائی مطہر|برقی جھاڑو]] دینا (مثال کے طور پر [[اسکوبا]] اور [[رومبا]] نامی روبالات) اور یا پھر [[باغ]] میں گھاس تراشی کرنا وغیرہ۔
گھریلو استعمال کی ایک اور قسم ان روبالات کی ہے جو ہمجولی یا دوست کی حیثیت سے استعمال
== حوالہ جات ==
|