"بیعت عقبہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 7:
* (4) [[رافع بن مالک]]
* (5) [[قطبہ بن عامر|قطبہ بن عامر بن حدیدہ]]
* (6) [[جابر بن عبداﷲ بن ریاب]]۔ <ref>مدارج النبوۃ ج2 ص79شبیر برادرز لاہور</ref>
دوسرے سال یعنی بعثت کے بارہویں سال انہی قبائل کے 12 آدمیوں نے حضور {{درود}} کی دعوت [[توحید]] قبول کی اور اسی مقام پر بیعت ہوئی جو [[بیعت عقبہ ثانیہ]] کہلاتی ہے۔ تیسرے سال یعنی بعثت کے 13 ویں سال 72 افراد کو بیعت کا شرف حاصل ہوا یہ [[بیعت عقبہ اخری{{ا}}]] کہلاتی ہے۔ ان لوگوں نے جن باتوں پر آنحضرت {{درود}} سے بیعت کی تھی وہ مندرجہ ذیل ہیں:
# ہم خدائے واحد کی عبادت کریں گے
سطر 18:
بیعت عقبہ تاریخ اسلام کا ایک اہم پہلو ہے کیونکہ اس کے نتیجے میں جہاں اشاعت اسلام کو فروغ حاصل ہوا وہیں مدینے میں اوس اور خزرج قبائل کی صدیوں پرانی دشمنی کا بھی خاتمہ ہوا۔ اسی بیعت کے نتیجے میں مسلمانوں کے لیے بہتر مستقبل کی راہ ہموار ہوئی اور مدینہ پر [[یہودی|یہودیوں]] کے سیاسی، مذہبی اور معاشی غلبے کا خاتمہ ہو گیا۔ یہ بیعت دراصل تاریخ اسلام کے سب سے عظیم واقعے [[ہجرت]] کی تمہید بھی تھی جس کے نتیجے میں مسلمانوں نے عرب میں پہلی بار تقویت حاصل کی اور مدینہ پہلی اسلامی ریاست بنا۔
 
==متعلقہ مضامین==* [[بیعت عقبہ اولی]]* بیعت عقبہ ثا نیہ
*[[بیعت عقبہ اولی]]
*بیعت عقبہ ثا نیہ
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}