"تھسلنیکیوں کے نام دوسرا خط" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 6:
== مندرجات ==
پہلے خط مٰن تو پولس نے اپنی اُس تعلیم کو دہرایا ہے جو وہ پہلے اس کلیسیا کو دے چکا تھا۔ تھسلنیکے کے جو لوگ مسیحی ہو چکے تھے وہ مصائب کے باوجود اپنے ایمان پر قائم تھے۔ پولس اپنے خط میں اُن کی ہمت افزائی کرتا ہے اور بتاتا ہے کہ زندگی کا مقصد خدا کو خوس کرنا ہے۔ مسیح پھر سے آنے والا ہے اور کلیسیا کو خوب محنت سے اپنا کام کرتے رہنا چاہیے۔
اس خط کے چند ماہ بعد جو دوسرا خط لکھا گیا۔ اُس میں بھی مسیحی تعلیمات کو پیش کیا گیا ہےاہے ا ور کلیسیا کی بعض اُن غلط فہمیوں کو دور کرنے کی کوشش کی گئی ہے جو مسیح کی دوسری آمد کے بارے میں تھیں۔یہتھیں۔ یہ دونوں خط پولس کی ابتدائی تحریروں میں سے ہیں جو خداوند مسیح کے مصلوب ہونے کے تقریبا 20 سال بعد وجود میں آئیں۔
 
{{اسفار کتاب مقدس}}