"حیوانات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 34:
تقریباً{{دوزبر}} تمام جانوروں میں [[تولید]] جنسی اختلاط سے عمل میں آتی ہے۔ بالغ جانور [[جفت لونیہ]] یا [[چَند لُونوِيَہ]] ہوتے ہیں۔ بہت سے جانور جنسی اختلاط کے بغیر بھی پیدا ہوتے ہیں، یہ طریقہء تولید خود زاہی کہلاتا ہے، جس میں تولید بلا جنسی اختلاط انڈوں کے ذریعے ہوتی ہے۔ کچھ جانوروں میں تولیدی عمل پارگی کے ذریعے بھی ہوتا ہے، جس میں [[خلیہ|خلیوں]] کی ٹوٹ پھوٹ سے تولیدی عمل ہوتا ہے۔
 
=== ارتقاءارتقا ===
 
== حیاتیاتی جماعت بندی ==
[[جانداروں]] ([[حیوانات]] و [[نباتات]]) کو جن درجات میں تقسیم کیا جاتا ہے وہ یوں ہیں کہ: [[میدان]] ، [[مملکہ]]، [[شعبہ]]، [[جماعت]]، [[ذیلی جماعت]]، [[طبقہ]]، [[خاندان]]، [[جنس]] اور پھر [[نوع]]۔ یہ تو کل نو الفاظ ہوۓہوئے اور انکو تو سمجھا جاسکتا ہے مگر ان میں آنے والے لاتعداد حیوانات اور [[پودے]]! کتنوں کی درجہ بندی کو سمجھ سکتا ہے ایک انسانی ذہن؟ کیا انہیں انگریزی ہی میں لکھ دیا جائے ؟جائے؟ کیا اس طرح انگریزی میں لکھنے سے انکا مفہوم سمجھ میں آجائے گا ؟گا؟ ان تمام سوالات کا حل اور اس [[:Category:شجرحیات|شجرحیات]] کے پیچ در پیچ بل کھاتے اژدھے پر قابو پانا عام اور رائج طریقہ سے ناممکن ہی نہیں ،نہیں، فضول اور نقصان دہ بھی ہے۔ اس کے لیے کوئی ایسا طریقہ اختیار کرنا پڑے گا کہ [[سانپ]] بھی مر جائے اور لاٹھی بھی نہ ٹوٹے۔
 
بس اسی بات کو مد نظر رکھتے ہوۓہوئے اردو ویکیپیڈیا پر انگریزی کے ٹیڑھے ٹیڑھے ناموں کو جوں کا توں لکھ دینے کےکی بجائے باقاعدہ اصول اور ضوابط کی بنیادوں پر اردو کے نام بناکر استعمال کیۓکیئے گۓگئے ہیں۔ گو یہ نام شائد پیچیدہ تو محسوس ہوں مگر اسکےاس کے باوجود یہ اتنے پیچیدہ نہیں ہونگے جتنے انگریزی کے نام اردو ابجد میں لکھنے سے ہوجاتے ہیں۔ اور پھر یہ کہ چونکہ ان ناموں کو اپنانے کے اصول اور ضوابط بھی اس صفحہ پر درج کیۓکیئے گۓگئے ہیں تاکہ کسی دقت کی صورت میں ان کی جانب رجوع کیا جاسکے۔
 
== درجات اور انکا اسم حفظی ==
 
اوپر بیان کردہ عبارت میں جو 9 عدد نام درجات کے مندرج ہیں وہ ایک مکمل ترین فہرست ہے ۔ہے۔ عموما کسی بھی جاندار (جانور یا پودے) کے ذکر کے ساتھ جن درجات کو لازمی ذکر کیا جاتا ہے وہ پالائی سے زیریں درجہ کی جانب یہ ہیں:
[[مملکہ]] ، [[شعبہ]] ، [[جماعت]] ، [[طبقہ]] ، [[خاندان]] ، [[جنس]] ، [[نوع]] اور ان درجات کے ناموں کو نسبتاً آسانی سے حافطہ میں محفوظ کرنے کے لیے ہر درجہ کے نام کا پہلا لفظ لے کر ایک مختصر اسم حفظی (mnemonic) بھی اختیار کیا جاسکتا ہے جو <font color="green" size="4"> مشجط خجـَن </font> ہے۔ اسم حفظی تو اسکےاس کے علاوہ کوئی اور بھی بنایا جاسکتا ہے۔
 
== نام دینا اور پہچاننا ==
* سب سے پہلے تو ہر جاندار کی ابتداءابتدا کا نام دیا جائگا جو قابل فہم اور آسان ہو (اگر پہلے سے رائج لفظ دستیاب ہوا تواسی کا انتخاب کیا جائیگا)
* پھر اس نام کی درجہ بہ درجہ اترنے کی نوعیت کے لحاظ سے اس میں لاحقوں کا اضافہ کر دیا جائے گا (جس طرح انگریزی میں کیا جاتا ہے،ہے اور نیچے جدول میں درج کیا گیا ہے)
* اسطرحاس طرح لاحقوں کے اضافوں سے الفاظ بعض اوقات بالکل نئی (شائد کسی حد تک عجیب) صورت بھی اختیار کرسکتے ہیں ،ہیں، لیکن وہ اتنے عجیب ہرگز نہیں ہوسکتے کہ جتنے انگریزی کے اختیار کرنے پر ہوجائیں گے ،گے، لہذا اس نوبت کے آنے پر کوئی متبادل تلاش کیا جاسکتا ہے یا پھر لاحقوں میں ترمیم کا سوچا جاسکتا ہے۔
* گو کہ ابھی یہ اضافے مشکل اور پیچیدہ لگ رہے ہیں ،ہیں، لیکن یہ بھی قابل غور بات ہے کہ جب انگریزی میں بھی یہ اضافے ہوتے ہیں تو عام آدمی تو کیا حیاتیات کے عام طالب علموں (ان سے الگ کہ جو انتہائی ذھین ترین طالب علم ہوں یا جنکی تعلیم اعلی انگریزی اداروں میں ہوئی ہو یا کہ جنکے قریب انکو بتانے اور سمجھانے والے قابل افراد میسر ہوں) کے لیے بھی سمجھنا ممکن نہیں ہوتیں ۔ہوتیں۔ اگر انکو اردو کے اضافوں کے ساتھ بتایا جائیگا تو پیچیدہ یا عجیب ہونے کے باوجود انکے سمجھنے کے امکانات انگریزی کے اضافوں کے ساتھ بتاۓبتائے جانے والے اضافوں کی نسبت یقننا کہیں زیادہ اور دیرپا ذھن نشیں ہوں گے۔
 
{| border="1" cellpadding="4" cellspacing="0" style="margin: 0.5em 1em 0.5em 0; font-size:17px; background: #ffffff; border: 1px #aaa solid; border-collapse: collapse;"