"جزیرہ نما آئبیریا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
[[فائل:Iberian_peninsula.jpg|تصغیر|300px|جزیرہ نما آئبیریا]]
 
'''جزیرہ نما آئبیریا''' [[یورپ]] کے انتہائی جنوب مغرب میں واقع ہے۔ یہ یورپ کے تین جزیرہ نماؤں (جزیرہ نما [[بلقان]]، [[جزیرہ نما اٹلی]] اور جزیرہ نما آئبیریا) میں سے انتہائی جنوب اور مغرب میں واقع آخری جزیرہ نما ہے۔ جنوب اور مشرق میں اس کی سرحدیں [[بحیرہ روم]] اور شمال اور مغرب میں [[بحر اوقیانوس]] سے ملتی ہیں۔ جزیرہ نما کے شمالی علاقے میں [[کوہ پائرینیس]] ہیں جو اسے یورپ سے منسلک کئےکیے ہوئے ہیں۔ جنوب میں [[افریقا]] کا شمالی ساحل اس کے قریب واقع ہیں۔ 582،860 مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا جزیرہ نما آئبیریا یورپ کا تیسرا بڑا جزیرہ نما ہے۔
 
جزیرہ نما آئبیریا میں مندرجہ ذیل ممالک شامل ہیں: