"ابراہیم اسماعیل چندریگر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار صفائی+ترتیب (14.9 core)
سطر 29:
|alma_mater = [[جامعہ ممبئی]]
}}
'''ابراہیم اسماعیل چندریگر''' [[پاکستان|پاکستانی]]ی سیاست دان ، [[1897ء]] میں [[احمد آباد]] میں پیدا ہوئے۔ آپ نے [[ممبئی یونیورسٹی]] سے قانون کی ڈگری حاصل کی اور [[احمد آباد]] میں وکالت شروع کی۔ 1924ء میں احمد آباد میونسپل کارپوریشن کے ارکان ہوئے اور 1937ء میں [[ممبئی|بمبئی]] اسمبلی کے رکن چنے گئے۔ اگلے سال بمبئی اسمبلی میں مسلم لیگ پارٹی کے ڈپٹی لیڈر منتخب ہوئے۔ 1940ء سے 1945ء تک بمبئی مسلم لیگ کے صدر بھی رہے۔ 1947ء میں جب [[آل انڈیا مسلم لیگ|مسلم لیگ]] ہندوستان کی عارضی حکومت میں شامل ہوئی تو لیگ کے نمائندے کی حیثیت سے وزارت تجارت کا قلمدان ان کے سپرد کیا گیا۔ اسی سال [[جینوا (اٹلی)|جینوا]] میں اتحادی قوموں کی تجارتی کانفرنس میں برصغیر کی نمائندگی بھی کی۔ آزادی کے بعد پاکستان کی مرکزی کابینہ میں اگست 1947ء تا مئی 1948ء اور اگست 1955ء تا اگست 1956ء وزیر رہے۔
 
== گورنر ==
سطر 35:
 
== وزیر اعظم ==
آپ 17 اکتوبر 1957ء سے 16 دسمبر 1957ء تک [[پاکستان]] کے وزیر اعظم رہے۔
== وفات ==
26 دسمبر 1960ء کو وفات پائی۔
{{خانہ جانشینی آغاز}}
{{s-off}}
سطر 65:
[[زمرہ:1960ء کی وفیات]]
[[زمرہ:آل انڈیا مسلم لیگ کے اراکین]]
[[زمرہ:احمد آباد (بھارت) کی شخصیات]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے بھارتی فلسفی]]
[[زمرہ:بھارتی فلسفی]]
سطر 81 ⟵ 82:
[[زمرہ:جامعہ کراچی کی شخصیات]]
[[زمرہ:خیبر پختونخوا کے گورنر]]
[[زمرہ:ضلع کراچی کی شخصیات]]
[[زمرہ:عرب نژاد پاکستانی شخصیات]]
[[زمرہ:عرب نسل کی بھارتی شخصیات]]
سطر 89 ⟵ 91:
[[زمرہ:گجراتی نسل کی پاکستانی شخصیات]]
[[زمرہ:محمد علی جناح]]
[[زمرہ:ضلع کراچی کی شخصیات]]
[[زمرہ:احمد آباد (بھارت) کی شخصیات]]