"جمہوریہ باخا کیلیفورنیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 36:
'''جمہوریہ باخا کیلیفورنیا''' (Republic of Baja California) خوش قسمتی کے فوجی '''ولیم واکر''' کی طرف سے [[1853ء]] میں اعلان کی گئی ایک جمہوریہ تھی۔ اس نے [[لا پاز، باخا کیلیفورنیا سر|لا پاز]] کو فتح کرنے کے بعد خود کو جمہوریہ باخا کیلیفورنیا کے صدر کے طور پر نامزد کر دیا۔ بعد میں یہ [[جمہوریہ سونورا]] میں ضم ہو گئی۔ اس نے میکسیکو کے [[باخا کیلیفورنیا]] علاقے اور [[ریاست اوکسیڈینتے|اوکسیڈینتے]] کو فتح کیا۔ اس مہم کی مالی ضروریات [[سونورا]] میں زمین کے وعدے کے بدلے کچی رسید فروخت کر کے پوری کی۔
 
تین ہفتے بعد واکر [[لا پاز، باخا کیلیفورنیا سر|لا پاز]] کا انتظام سنبھال لیا،لیا اور [[لا پاز، باخا کیلیفورنیا سر|لا پاز]] کو جمہوریہ باخا کیلیفورنیا کا [[دار الحکومت]] اور خود کو کو بطور صدر جمہوریہ کا اعلان کر دیا۔
 
لیکن جلد یہ میکسیکو کی طرف سے حملوں سے خوفزدہ واکر نے اگلے تین ماہ کے دوران دو مرتبہ اپنا مقام تبدیل کیا۔ اور جلد ہی '''جمہوریہ باخا کیلیفورنیا''' کے تنسیخ کے اعلان کے ساتھ اسے [[جمہوریہ سونورا]] میں ضم ہونے کا اعلان کر دیا۔