"بھینس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
[[فائل:Wasserbüffel (25787818312).jpg|250px|بائیں|تصغیر|بھینسیں]]
'''بھینس''' ایک [[پستانیہ|ممالیہ]] جانور کا نام ہے اس کا مذکر [[بھینسا]] ہوتا ہے۔ ؓبھینسیں گھریلو بھی ہوتی ہیں اور جنگلی بھی، یہ جانور سیاہ اور خاکی رنگ میں پایا جاتا ہےِ،ہے ِ، یہ جانور نہروں، نالوں اور تالابوں میں نہانا پسند کرتا ہے۔
 
جنوبی ایشیا میں دیہاتوں کے لوگ گھروں میں کثیر تعداد میں بھینسیں پالتے ہیں اور ان کا دودھ اپنے استعمال میں لانے کے ساتھ ساتھ شہروں میں لیجا کر فروخت بھی کرتے ہیں، اسی طرح اس کا گوشت بھی کھایا اور فروخت کیا جاتاہے۔
بھینس دودھ پلانے والا جانور ہے جس کو امریکہامریکا میں "ارنا بھینسا" بھی کہا جاتا ہے جو شمالی امریکا اور کینیڈا کے گھاس کے میدانوں میں بکثرت پائے جاتے ہیں اور بڑے بڑے غولوں کی شکل میں رہتے ہیں۔ ان کی دو اقسام ہوتی ہیں پہلی قسم اپنی سیدھی کمر کے باعث Plains Bison کہلاتی ہے جبکہ دوسری قسم Wood Bison ہوتی ہے جس کے کوہان بھی ہوتا ہے۔ بھینس کی کھال گہرے بھورے بالوں سے ڈھکی ہوتی ہے اور کبھی ہلکے بھورے بال بھی ہوتے ہیں۔ ارنا بھینسا تقریباً 2 میٹر (6 فِٹ) اونچا‘ 3 میٹر (10 فِٹ) لمبا ہوتا ہے اور اس کا وزن تقریباً 900 کلو گرام (2000 پونڈز) تک ہوتا ہے۔ اس کا سر اور جسم کافی بھاری ہوتا ہے اور نر اور مادہ کے سینگ گولائی میں مُڑے ہوتے ہیں جو ان کے تحفظ میں کام آتے ہیں۔ اگست اور ستمبر ان کی افزائشِ نسل کا زمانہ ہے۔ پیدائش کے وقت بچّہ سرخی مائل بھورا ہوتا ہے اور ایک سال تک بچھڑا∕ بچھیا کہلاتا ہے۔ یہ تین سال میں جوان ہوتا ہے۔ بھینس کی اوسط عمر 18-22 سال کے درمیان ہوتی ہے۔<ref>[http://news.bbc.co.uk/2/hi/uk_news/wales/mid_/3483395.stm Buffalo improve wildlife habitat - The Wildlife Trust of South and West Wales use the formidable beasts to help in conservation work at the 264-acre Teifi Marshes reserve; BBC, 15 February, 2004]
</ref><ref>[http://www.ramsar.org/forum/forum_buffalos.htm "Buffalos and wetlands" -- grazing in wetland management: A discussion from the Ramsar Forum over late March 1998]</ref>