"بہارستان ظفر علی خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات ٹیگ کا خودکار اندراج
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
 
سطر 1:
’’ بہارستان‘‘ [[ظفر علی خان|مولاناظفرعلی خان]] کی نظموں کے مجموعہ کا نام ہے،<br />
بہارستان کے تین حصے ہیں : ’’خیالستان‘‘، ’’چمنستان‘‘ اور ’’نگارستان‘‘۔ مولاناظفرؔ علی خاں کا اُسلوب منفرد تھا اوراُن کی تحریریں نثری ہو یا شعری دونوں ہی ملّی اُمنگوں کی ترجمان ہیں ۔ہیں۔ علاوہ ازیں عشق رسولؐ اُن کا سرمایۂ حیات تھا ۔تھا۔ اُن کی نعتیں اس جذبے کی بھر پور ترجمان ہیں جیسے یہ چند اشعار:
* دل جس سے زندہ ہے وہ تمنا تمہی تو ہو ہم جس میں بس رہے ہیں وہ دُنیا تمہی تو ہو
* اے خاور حجاز کے رخشندہ آفتاب صبحِ ازل ہے تیری تجلی سے فیض یاب