"جون برنولی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 23:
 
== ابتدائی زندگی ==
جون کے والد نکولس برنولی کی خواہش تھی کے وہ کاروبار کے بارے میں تعلیم حاصل کرے تاکہ اپنے خاندان کا مصالحوں کا کاروبار سنبھال سکے مگر جون کو کاروبار میں دلچسپی نہیں تھی اس لیے اس نے اپنے والد کو اس بات پر قائل کیا کہ وہ [[طب]] پڑھے۔ تاہم اس کو طب بھی پسند نہیں آیا اور اس نے [[ریاضی]] میں دلچسپی لینی شروع کر دی اور اپنے بڑے بھائی [[جیکب برنولی]] کے ساتھ ریاضی پڑھنا شروع کر دی ۔<ref>''A Short History of Mathematics'', by V. Sanford, Houghton, Mifflin Company, 1958</ref>۔ اگرجہ اس نے اپنی تعلیم [[جامعہ بازیل]] سے حاصل کی مگر اپنے بھائیوں کے ساتھ [[کیلکولس]] پڑھنے میں کافی وقت لگایا۔ وہ پہلے ریاضی دان تھے جنہوں نے نہ صرف کیلکولس کو پڑھا اور سمجھا، بلکہ اسے بہت سارے مسائل حل کرنے کے لیے بھی استعمال کیا <ref>''The Bernoulli Family'', by H. Bernhard, Doubleday, Page & Company,
1938</ref>۔