"جوہر دودائیف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
جوہر موسائیوچ دودائیف (چیچن : دوون موسی کانت جوہر ؛ [[اردو]] : جوہر ولد موسی دودن ) (فروری 1941ء - 21 اپریل 1996ء) ایک [[سویت ایئر فورس]] جنرل اور [[چیچن]] رہنما تھے ۔تھے۔ وہ شمالی [[قفقاز]] میں [[روس]] تے علیحدگی اختیار کرنے والی ریاست [[چیچن جمہوریہ اشکیریہ]] کے پہلے صدر تھے ۔
 
== ابتدائی زندگی اور فوجی کیریئر ==
 
جوہر دودائیف 1944ء میں ،میں، غیر قانونی قرار دی گئی "[[چیچن انگوش خودمختار سویت جمہوریہ]] " میں اپنے آبائی گاؤں "[[یالخوروئی]]" سے جبری بے دخلی ( [[جوزف ستالین]] کے حکم سے تمام [[چیچن]] ، [[انگوش]] ، [[بالکار]] ، [[کلمیک]] ، [[کریمیائی تاتار]] اور دوسری چھوٹی قومیتوں کے ساتھ) کے دوران پیدا ہوئے ۔ہوئے۔ انہوں نے اپنے زندگی کے پہلے 13 سال [[قازاق سویت سوشلسٹ جمہوریہ]] میں اندرونی جلاوطنی میں گزارے ۔
 
1957ء میں جبری بے دخلی کے بعد چیچن اور انگوشوں کی اپنے علاقوں میں واپسی کے بعد انہوں نے [[چیچن انگوشتیا]] میں شام کے ایک سکول میں داخلہ لیا اور الیکٹریشن ڈپلومہ لیا ۔لیا۔ 1962ء میں ،میں، [[ولادی قفقاز]] میں دو سال الیکٹرونکس پڑھنے کے بعد ،بعد، وہ [[تمبوف]] کے پائیلٹوں کے لیے ہائر ملٹری ایوی ایشن سکول میں داخل ہوئے ،ہوئے، جہاں سے 1966ء میں گریجوئیشن کی ۔کی۔ دودائیف نے 1968ء میں [[سویت یونین]] ([[سویت اتحاد]]) کی [[کیمونسٹ پارٹی]] میں شمولیت اختیار کی اور 1971ء تا 1974ء اعلی معیار کی [[گیگارین]] ایئر فورس اکیڈیمی میں تعلیم حاصل کی ۔
 
انہوں نے ،ایک [[روسی]] شاعرہ "آلا" سے شادی کی ،کی، جس سے ان کے تین بچے ہیں ۔
 
دودائیف نے [[سائیبیریا]] اور [[یوکرین]] میں [[سویت فضائیہ]] کی [[ہیوی بمبار یونٹ]] میں خدمات سرانجامسر انجام دیں اور [[افغانستان]] میں [[سویت جنگ]] میں بھی حصہ لیا ۔لیا۔ وہ سویت فضائیہ میں اس وقت نمایاں ہوئے ،ہوئے، جب 1987ء میں انہوں نے میجر جنرل کے رینک کے ساتھ ،ساتھ، [[تارتو]] [[اسٹونیا]] میں [[سویت سٹریٹیجک ایئر فورس]] کے ایئر بیس کی کمانڈ سمبھالی ۔سمبھالی۔ دودائیف نے [[اسٹونی زبان]] سیکھی اور اسٹونوی قوم پرستی کے لیے نرم گوشہ رکھا ،رکھا، جب انہوں نے اسٹونوی پارلیمنٹ اور [[ٹیلی ویژن]] کو بند کرنے کے احکامات پر عمل درآمد کروانے کی بجائے ،بجائے، ایک فوجی گشتی باورچی خانہ وہاں بھیجا۔
1990ء میں اس کے ایئر ڈویژن کا [[اسٹونیا]] سے انخلا عمل میں آیا اور دودائیف نے سویت فوج سے استیفی دے دیا ۔
 
== چیچن سیاست ==
 
مئی 1990ء میں دودائیف ،دودائیف، [[چیچنیا]] کے دارالحکومتدار الحکومت [[گروزنی]] لوٹ آیا اور خود کو مقامی سیاست کے لیے وقف کر دیا ۔دیا۔ وہ غیرسرکاریغیر سرکاری حزب اختلاف "چیچن لوگوں کی کل قومی کانگرس"(آل نیشنل کانگرس آف دی چیچن پیپل) کے سربراہ منتخب ہوئے ،ہوئے، جو چیچنیا کی [[سویت یونین]] کی علاحدہ جمہوریہ کے طور پر حاکمیت اعلی کی وکالت کرتی تھی (جب کے اس وقت [[چیچن انگوش خودمختار جمہوریہ]] کی حثیت "[[روسی وفاقی سویت سوشلسٹ جمہوریہ]] کی ایک خودمختارخود مختار جمہوریہ کی تھی) ۔
 
[[زمرہ:1944ء کی پیدائشیں]]