"جیب موج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار:تبدیلی ربط V3.3
سطر 31:
 
یہ مساوات اکیلے بُعد میں جیب موج کی صورت بتاتی ہے، اس لیے یہ ایک سیدھی لکیر پر مقام ''x'' اور وقت ''t'' پر جیب موج کی قدر بتاتی ہے۔ مثال کے طور پر یہ تار کے ہمراہ موج کی قدر ہے۔
دو یا تین بُعد میں جامعاتی ہیئت میں ''x'' اور ''k'' کو [[سمتیہ]] متشرح کیا جاتا ہے اور [[حاصل ضرب]] کو [[dotڈوٹ productپروڈکٹ|نکتہ حاصل ضرب]]۔
 
== وقوع ==
موجی قرینہ قدرت میں اکثر وقوع نظر آتا ہے، بشمول [[ocean waves|سمندری موجیں]]، [[آواز|صوتی]] موج، [[روشنی]] موج۔ روزانہ کے اوسط درجہ حرارت کا مخطط بھی تقریباً منحنی موج کی شکل ہوتا ہے۔
[[alternatingمتبادل currentرو|بجلی]] کے وولٹیج کا مخطط جیب موج دیتا ہے۔
[[مثلثیاتی دالہ|جیب التمام]] موج کو بھی جیب کہا جتا ہے کیونکہ ریاضیاتی کلیہ
'''<math>\ \cos(x) = \sin(x + \pi/2)</math>'''