"24 دسمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 7:
* [[1999ء]] – [[انڈین ائر لائن]] کی [[کھٹمنڈو]] کی طرف جانے والی پرواز کو اغوا کر کے [[افغانستان]] کے شہر [[کابل]] میں اتار لیا گیا۔ [[31 دسمبر]] [[1999ء]] بھارتی جیل سے [[مولانا مسعود اظہر]] کی رہائی کے بعد اغوا کار جہاز اور مسافروں کو آزاد کر کے فرار ہو گئے۔
* [[2003ء]] – صدر جنرل پرویز مشرف نے اکتیس دسمبردوہزار چار تک فوجی وردی اتارنے کا اعلان کیا ۔<ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[1971ء]] – سقوط ڈھاکہ کے اسباب کی نشان دہی کے لیے حمودالرحمن کمیشن کا قیام عمل میں آیا ۔آیا۔ <ref name=uc/>
* [[1951ء]] – لیبیا نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی ۔کی۔ <ref name=uc/>
* [[1870ء]] – سرسید احمد خان نے علمی اور اصلاحی رسالہ تہذیب الاخلاق جاری کیا ۔کیا۔ <ref name=uc/>
 
== ولادت ==
سطر 23:
* [[1956ء]] – [[انیل کپور]] [[بھارتی]] [[اداکار]]
* [[1957ء]] – [[حامد کرزئی]]، افغان سیاست دان، بارہویں [[صدر افغانستان]]
* [[1924ء]] – مشہور گلوکار محمد رفیع امرتسر کے نزدیک گاؤں میں پیدا ہوئے ۔ہوئے۔ <ref name=uc/>
* [[1892ء]] – مضمون نگار، نقاد اور سوانح نگار رشید احمد صدیقی کا یوم پیدائش ۔پیدائش۔ <ref name=uc/>
* [[1167ء]] – منگول حکمران چنگیز خان پیدا ہوا ۔ہوا۔ <ref name=uc/>
 
== وفات ==
سطر 34:
* [[1997ء]] – [[توشيرو ميفوني]]، چینی جاپانی اداکار و تخلیق کار (وفات 1920)
* [[2008ء]] – [[ہیرلڈ پنٹر]]، انگریز ناٹک نگار، ہدایت کار، [[نوبل انعام برائے ادب|نوبل انعام]] یافتہ (وفات 1930)
* [[1524ء]] – پرتگال کا نامور مہم جو اور سیاح واسکوڈی گاما جنوبی ہندوستان کے علاقے کوچی میں انتقا ل کرگیا ۔کرگیا۔ <ref name=uc/>
* [[2007ء]] – پاکستان ٹی وی اور فلم کے مشہور اداکار اظہار قاضی کراچی میں انتقال کر گئے ۔گئے۔ <ref name=uc/>
 
==حوالہ جات==