"اتراکھنڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار صفائی+صفائی (14.9 core)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 72:
| footnotes =
}}
'''اتراکھنڈ''' [[بھارت]] کے شمال میں واقع ایک ریاست ہے۔ یہ [[بھارت]] کی ستائیس ویں ریاست ہے۔ ریاست '''اتراکھنڈ''' [[بھارت]] 9 نومبر 2000ء کو [[اتر پردیش]] کے 13 شمال مغربی اضلاع کو شامل کر کے تشکیل دی۔ [[ہماچل پردیش]] ، [[ہریانہ]] اور [[اتر پردیش]] اس کی پڑوسی ریاستیں ہیں۔ پایۂ تخت اور تجارتی مرکز [[ڈیرہ دون|دہرادون]] ہے۔
== تاریخ ==
[[2000ء]] تک یہ [[اتر پردیش]] کا حصّہ تھا۔ اس علاقے کی غیرترقی یافتگی کے پیشِ نظر [[9 نومبر]] [[2000ء]] کو اترانچل کے نام سے ریاست کی تشکیل ہوئی۔ [[2006ء]] کو '''اتاکھنڈ''' نام رکھا گیا۔