"افرو۔ایشیائی زبانیں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 21:
پہلے اس درجہ بندی کا نام ہمیتو۔ سامی زبانیں تھا جسے بدل کر افرو۔ ایشیائی زبانیں رکھ دیا گیا ہے۔ بعض لوگ اسے افروشیائی زبانیں بھی کہتے ہیں۔ اس کی سب سے اہم زبان عربی ہے جو اس کے ایک ذیلی خاندان [[سامی زبانیں|سامی زبانوں]] میں شامل ہے۔
 
افریقی ایشیائی زبانیں [[مشرق وسطیٰ]] اور شمالی [[افریقا]] سے تعلق رکھنے والی زبانوں کا گروہ ہے۔ اس خاندان کی [[سامی زبانیں|سامی]] شاخ کی زبانیں [[سعودی عرب]] ، [[فلسطین]] ، [[عراق]] ، [[اسرائیل]] ، [[شام]] ، [[مصر]] ، [[اردن]] ، [[الجزائر]] میں اور حامی شاخ [[لیبیا]] ، [[مصر]] ، [[ایتھوپیا]] میں پھیلی ہوئی ہیں ۔
 
== ذیلی خاندان ==