"بواسیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 13:
eMedicineTopic = 2821|
}}
'''بواسیر''' دراصل [[حیات|جانداروں]] اور بالخصوص [[انسان|انسانی]] علم [[تشریح]] کے ایک مقام [[باسور|باسور (hemorrhoid)]] سے نکلا ہوا لفظ ہے اور اس سے مراد ایک ایسے [[مرض]] کی لی جاتی ہے کہ جس میں [[مقعد|مقعدی]] اور [[محیط مقعدی|محیط مقعدی (perianal)]] مقامات پر پائے جانے والے [[تحت مخاطی|تحت مخاطی (submucosal)]] [[ورید|وریدی]] [[وریدی ضفیرہ|ضفائر (venous plexuses)]] میں [[دوالی]] [[توسع]] (variceal dilation) پیدا ہوجاتی ہے۔ وریدوں میں پیدا ہونے والا یہ [[دوالی]] [[توسع]] یا تو [[بالائی باسوری وریدی ضفیرہ|بالائی باسوری صفیرہ (superior hemorrhoidal plexus)]] میں بھی ہو سکتا ہے اور یا پھر [[زیریں باسوری وریدی ضفیرہ|زیریں باسوری ضفیرہ (inferior hemorrhoidal plexus)]] میں بھی ہو سکتا ہے۔ اور جیسا کہ اس بیان کی ابتدا میں مذکور ہوا کہ اس [[توسع]] کے [[باسور|باسوری]] [[ضفیرہ]] میں پیدا ہونے کی وجہ سے ہی اس [[مرض|بیماری]] کا نام بواسیر عام ہو گیا ہے۔ اگر یہ توسع یا ڈائلیش یا پھیلاؤ ،پھیلاؤ، [[زیریں باسوری ضفیرہ]] میں واقع ہو تو ایسی کیفیت کو علم [[امراضیات]] میں بیرونی بواسیر (external hemorrhoids) کہا جاتا ہے جبکہ اگر یہ توسع یا پھیلاؤ [[بالائی باسوری وریدی ضفیرہ|بالائی باسوری ضفیرہ]] میں واقع ہو تو ایسی کیفیت یا بواسیر کو اندرونی بواسیر (internal hemorrhoids) کہا جاتا ہے۔
== آسان تعریف و بیان ==
ایک [[مرض]]، جس میں مریض کے [[مقعد]] پر ورید کے پھول جانے سے چھالے پڑجاتے ہیں اور اجابت کرتے وقت مریض کو تکلیف ہوتی ہے۔ اس تکلیف کی شدت، بیماری کی نوعیت اور شدت پر منحصر ہے۔