"تولوئی خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 9:
 
== اولاد ==
تولی خان کی اولاد یوان مغل کہلاتی تھی۔ تبت میں جاکر دلائ لامہ مشہور ہوئے۔ قبلائ بن تولی بن چنگیز کا دارالسلطنت "بائغ" تھا۔ تولی خان کا بیٹا منکو تخت نشین ہون تو اس نے اپنے بھائی [[ہلاکو خان]] کو ایران اور عجم کی طرف ایک بڑی فوج دے کر ان مضبوط حکومتوں کی تسخیر کے لئےلیے بھیجا۔ [[ہلاکو خان]] کی اولاد جا ایران اور عراق پر حکمران رہی مسلمان ہو گئے۔ محمود خان غازان پہلا مسلمان تھا۔ چین، منگولیا اور کوریا میں اس کی اولاد نے بدھ مت اختیار کیا۔
 
== جغرافیہ ==