"تکفیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 8:
</blockquote>
 
’’[[محمد|حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم]] کا ارشادِ گرامی ۔گرامی۔ ’’اگر تم انہیں ملو تو ان کے خلاف کارروائی کرکے انہیں [[قتل]] کر دو کہ یقینا ان کو قتل کرنے میں اجر ہے‘‘ ۔ہے‘‘۔ [[خوارج]] اور [[باغی]] دہشت گردوں کے ساتھ [[جنگ]] کے واجب ہونے پر صراحت ہے اور اسی پر علما کا اجماع ہے۔
’’یہ سب کچھ اس وقت تک ہے جب تک وہ اپنی بدعات کے سبب کافر قرار نہ دیے جائیں۔ لیکن اگر ان کے کرتوت ایسے ہوں جن کی بنا پر انہیں کافر قرار دیا گیا ہے تو ان پر مرتدین کے احکام لاگو ہوں گے۔ البتہ وہ باغی جن کو کافر قرار نہیں دیا گیا تو وہ خود بھی وارث بنیں گے اور دوسرے بھی ان کے وارث بنیں گے البتہ حالت جنگ میں ان کا خون رائیگاں جائے گا اور ان کے اموال پر بھی کوئی ضمان نہیں ہوگی۔‘‘