"جزائر برطانیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
{{خانہ معلومات جزائر}}
[[فائل:LocationBritishIsles.png|تصغیر|یورپ کے نقشے میں جزائر برطانیہ کو واضح کیا گیا ہے]]
[[براعظم یورپ]] کے شمال مغربی ساحلوں پر '''جزائر برطانیہ''' واقع ہیں جو دو بڑے اور 5 ہزار سے زائد چھوٹے جزائر کا مجموعہ ہیں۔ سیاسی طور پر یہ علاقہ دو علاقوں میں منقسم ہے برطانیہ عظم{{ا}}ی اور [[جمہوریہ آئرستان]] ۔ برطانیہ عظم{{ا}}ی چار حصوں پر مشتمل ہے: [[انگلستان]]، [[ویلز]]، [[اسکاچستان]] اور [[شمالی آئرستان]] ۔
جغرافیائی طور پر جزائر برطانیہ شمال اور مغرب کے بالائی علاقوں اور جنوب اور مشرق کے زیریں علاقوں میں تقسیم ہیں۔