حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
'''جنون''' (mania / جمع: جنائن) کو [[طب نفسی]] میں ایک شدید [[مزاجی اضطراب|مزاجی مرض]] کی حیثیت سے تسلیم کیا جاتا ہے اور اس مرض کی نمایاں علامات میں ؛ [[انشرح|انشرح (elation)]]، [[اشتعال|اشتعال (agitation)]]، [[فرط ہیجان|فرط ہیجان (hyperexcitability)]]، [[فرط سرگرمی|فرط سرگرمی (hyperactivity)]] اور خیالات و گمان کی آمد و پیداوار میں بڑھی ہوئی روانی کے ساتھ [[گفتار]] و [[کلام]] میں تیزی جیسی کیفیات شامل ہوتی ہیں۔ خیالات و گفتار میں تیزی و بیچینی کی کیفیت کو علم [[طب]] میں [[پروازِ افکار|پروازِ افکار (flight of ideas)]] جیسی اصطلاح کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔<ref>ایک آن لائن لغت میں [http://www.mercksource.com/pp/us/cns/cns_hl_dorlands_split.jsp?pg=/ppdocs/us/common/dorlands/dorland/five/000062901.htm جنون کی تعریف] کا اندراج۔</ref> اس سے اسم صفت، مجنون (manic) بنایا جاتا ہے اور اس کی جمع مجانین کی جاتی ہے۔
== مزید دیکھیئےدیکھیے ==
* [[پاگل پن]]
* [[اضطراب عقلی]]