"پارما" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← ۔ \1، اور، اس ک\1، کے، سے، سے، ئے
سطر 11:
| کوڈ = 0521 (39+)
|‍ قصبات =
| ناظم (سنداکو) = [[ایلویو اوبالدی]] (28 [[مئی]] [[2002ء]] سے )
| یک = 48
| شہر_نقشہ =EMR-Mappa.png
سطر 19:
}}
 
'''پارما''' ([[انگریزی زبان|انگریزی]]، [[اطالوی]]: Parma) شمالی [[اطالیہ|اٹلی]] کے علاقہ [[ایمیلیا رومانیا]] کا صوبہ ہے جو اپنے اعلی معیار کے فن تعمیر اور زرخیز مضافاتی علاقہ کی وجہ سے شہرت رکھتا ہے۔یہہے۔ یہ شہراطالیہ کی قدیم ترین جامعات میں سے ایک [[جامعہ پارما]] کا ٹھکانا ہے۔ پارما نام کی ہی پتلی سے ندی شہر کو دو حصوں میں تقسیم کرتی ہے۔ اطالوی شاعر [[آتیلیو برتولوچی]] ([[Attilio Bertolucci]]) نے لکھا تھا کہ صدر مقام ہونے کے لیے شہر میں ایک دریا ہونا چاہیے،چاہیے اور چھوٹا صدر مقام ہونے کے ناتے پارما کے پاس چھوٹا دریا یا ندی ہے۔
 
== تاریخ ==
 
پارما اور [[مودنہ]] کی مشترکہ رومی کالونی 183 قبل مسیع میں بنائی گئی تھی اور قریبا دو ہزار خاندانوں کو آباد کیا گيا۔ پارمہ کی اہمیت شہر کے محل وقوع سے بھی مسلمہ ہے، کیونکہ شہر قدیم اٹلی کے مشہور راستوں میں سے دو راستوں [[ویا ایمیلیا]] ([[Via Emilia]]) اور [[ویا کلاودیا]] ([[Via Claudia]]) کے سنگم پر آباد کیا گيا تھا۔ 44 قبل مسیح میں شہر کو بردبادی کا سامنا کرنا پڑا،پڑا اور تعمیر نو [[آگسٹس]] ([[آگسٹس|Augustus]]) نے کی۔ شاہی خاندان سے وفاداری کی وجہ سے رومی سلطنت میں شہر کو جولیا (Julia) کے خطاب سے نوازا گیا تھا۔
 
شہر کو [[اتیلا]] ([[ایٹلا|Attila]]) نے فتح کیا، جس کے بعد بربر بادشاہ [[اودوآسر]] ([[Odoacer]]) سے اسکےاس کے پیروکاروں کو دیا گیا۔ [[گوتھک لڑائی]] ([[Gothic War]]) میں [[توتیلا]] ([[Totila]]) کے ہاتھوں تباہی کا سامنا کرنا پڑا۔ اسکےاس کے بعد [[بازنطینی سلطنت]] کا حصہ بنا اور پھر [[569ء]] سے اٹلی کی [[لومباردیہ|لومباردی]] حکومت کا حصہ۔ شہر [[ویا فرانسیجینا]] ([[Via Francigena]]) کی اہم سراۓسرائے کے طور ابھرا، جو روم کو شمالی یورپ سے ملاتی تھی،تھی اور آنے والی صدیوں میں مسافروں کی سہولت کے لیے شہر میں کئی ہسپتال اور سراۓسرائے تعمیر کیے گۓ۔گئے۔
 
{|
<div class="NavFrame" style="clear:both;">
<div class="NavHead" style="background-color:{{{color|#FFA799}}};"> '''ایمیلیا رومانیا کے صوبے'''</div>
<div class="NavContent" style="font-size:1em; margin:0.5em;">
[[بلونیا|بولونیا]] | [[فیرارا]] | [[فورلی چیسینا]]| [[مودنا]]| پارما| [[پیاچنزا]]| [[راوینا]]| [[ریجیومیلیا]]| [[ریمینی]]
سطر 43:
 
[[زمرہ:اطالیہ میں یونیورسٹی شہر]]
[[زمرہ:اطالیہ کے شہر]]
[[زمرہ:ایمیلیا رومانیا]]