"تاریخ اسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، کیے
سطر 108:
== خلافت راشدہ ==
 
[[632ء]] میں [[عبداللہ ابن ابی قحافہ|ابو بکر]] کے انتخاب پر [[خلافت راشدہ]] کا آغاز ہوا، انہوں نے [[حروب الردہ]] کے بعد [[ساسانی سلطنت|سلطنت ساسانیان]] اور [[بازنطینی سلطنت|سلطنت بازنطینی]] کی جانب پیشقدمیاں کیں۔ [[634ء]] میں ابوبکر کے انتقال کے بعد [[عمر ابن الخطاب|عمر بن الخطاب]] خلیفۂ دوم مقرر ہوئے، عمر نے [[ساسانی سلطنت|ساسانیوں]] سے [[عراق]] ([[بین النہرین]])، [[ایران]] کے علاقے اور [[بازنطینی سلطنت|رومیوں]] سے [[مصر]]، [[فلسطین]]، [[سوریا]] اور [[آرمینیا]] کے علاقے لیکر اسلامی خلافت میں داخل کیئےکیے اور عملی طور پر دونوں بڑی سلطنتوں کا خاتمہ ہوا۔ [[638ء]] میں مسلمان [[بیت المقدس]] میں داخل ہو چکے تھے۔ [[644ء]] میں عمر کی شہادت کے بعد [[عثمان ابن عفان|عثمان]] خلیفۂ سوم منتخب ہوئے اور [[652ء]] تک اسلامی خلافت، [[جزیرہ نما آئبیریا|مغرب کی حدوں]] (جزیرۃ الاندلس) میں پہنچ گئی۔ عثمان کی شہادت کے بعد خلیفہ چہارم علی خلیفہ مقرر ہوئے۔ ([[656ء]] تا [[661ء]])۔ علی کی شہادت کے بعد حسن خلیفہ منتخب کیئےکیے گئے۔ 3 ماہ کے حسن کا مسلمانوں میں باہمی اختلاف کو ختم کرنے کے لیے خلافت سے علیدہ ہوئے۔ آپکے خلیفہ امیر معاوہ بن سفیان کو خلیفہ مقرر کیا گیا۔
 
== خلافت عباسیہ قاہرہ ==