"حر حرکیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، ئے، اور، سے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 2:
'''حَر حرکیات''' <small>([[عربی]] کے لفظ '''حَر''' ’’ اور ‘‘'''حرارت'''’’؛ ‘‘'''حرکیات'''’’، سے ماخوذ ہے '''حرکت کا مطالعہ'''، [[انگریزی]]: Thermodynamics)</small>
 
حرحرکیات میں اجسام یا [[نظام]]ات کے ذرّات کی حرکت کا [[تجزیہ]] کرکے ان اجسام کے [[درجہ حرارت]]، [[دباؤ]] اور [[حجم]] میں تبدیلی کے اثر کا مطالعہ کیا جاتا ہے.ہے۔
 
آسان الفاظ میں یوں کہا جاسکتا ہے کہ [[طبعیات]] کی وہ شاخ میں اجسام یعنی [[مادّہ]] کے [[جوہر]]وں یا [[سالمہ|سالموں]] کے اِرتعاشی حرکت کے اثرات کا مطالعہ کیا جاتا ہے، ‘‘حرحرکیات’’ کہلاتی ہے.ہے۔
 
[[طبعیات]] کی یہ شاخ [[کیمیاء]] میں بھی وسیع طور پر استعمال ہوتی ہے.ہے۔
 
حرحرکیات کی بُنیاد [[قانون ہائے حرحرکیات]] ہیں، جو دعویٰ کرتے ہیں کہ [[طبعی نظام]]وں کے درمیان [[توانائی]]، بطورِ [[کام]] یا [[حرارت]]، منتقل ہوسکتی ہے.ہے۔
{{زمرہ کومنز|Thermodynamics}}