"حرب الفجار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اس لیے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
جب [[محمد]]صلى الله عليه وسلم کی عمر بیس سال ہوئی،تو [[ذی القعدہ]] کے مہینے میں [[عکاظ (میلہ)|عکاظ]] کے بازار میں ایک لڑائی درپیش ہوئی۔جسہوئی۔ جس میں ایک طرف [[قریش]] اور [[کنانہ]] کے قبائل تھے اور دوسری طرف قیس عیلان کے قبائل تھے۔دونوںتھے۔ دونوں میں گھمسان کا رن پڑا اور فریقین کے کئی کئی آدمی قتل ہوئے۔ لیکن پھر انہوں نے صلح کیا کہ دونوں فریق کے مردے گنے جائے ،جس کے زیادہ مقتولین ہو ان کو بدلے میں زیادہ [[خون بہا]] دیا جائے گا۔اسگا۔ اس کے بعد جنگ ختم ہوئی اور باہمی شر ع عداوت مٹادیا گیا۔<br/>[[محمد]] صلى الله عليه وسلم نے اس جنگ میں اپنے چچاؤں کی مدد کی اور آپﷺ چچاؤں کو تیر تھمایا کیا کرتے۔ اس جنگ کو جنگِ فجار یا حربِ فجار اس لیے کہاگیا کیونکہ اس حرام مہینے کو پامال کیا گیا تھا۔فجارتھا۔ فجار نام کے واقعات چار مرتبہ پیش آئے اور مذکورہ واقعہ چوتھا واقعہ ہے،اس سے پہلے جو تین واقعات درپیش ہوئے تھے وہ چھوٹے چھوٹے واقعات تھے ،ان میں سب سے بڑی لڑائی چوتھی تھی جو ذکر کی گئی ہے۔
 
== حوالہ جات ==