"حزقیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← کیے، سے، ہو گئی، سے، انبیا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 25:
 
== حیات ==
یہ [[اسیری دور]] کے ایک [[کاہن]] تھے جو [[عہد نامہ قدیم]] کے مطابق ایک نبی تھے اور [[یرمیاہ]] اور [[دانی ایل (نبی)|دانی ایل]] (دانیال) [[نبی]] کے ہمعصر تھے۔ <ref>(کتاب) حزقی ایل، 1:1، 15:3</ref> یہ اسیری سے پہلے [[یہودیہ]] میں پلے بڑھے اور [[597]]ق-م میں [[بخت نصر]] کے دور میں [[قیدی]] بنا کر [[بابل]] لائے گئے۔<ref>قاموس الکتاب، صفحہ 322</ref>اسیری کے پانچویں سال ان کو نبوت ملی۔<ref>حزقی ایل، 3:1</ref>
 
== اسلام میں ==
{{Main|ذو الکفل علیہ السلام}}
'''حزقیل علیہ السلام یا ذو الکفل علیہ السلام''' [[موسیٰ علیہ السلام]] کے تیسرے خلیفہ ہیں جو منصب [[نبوت]] پر سرفراز کیے گئے ۔گئے۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام کے وفات کے بعد حضرت [[یوشع بن نون]] علیہ السلام ہوئے جن کو اللہ تعالیٰ نے نبوت عطا فرمائی ۔فرمائی۔ ان کے بعد حضرت کالب بن یوحنا علیہ السلام ہوئے۔ پھر ان کے بعد حضرت حزقیل علیہ السلام [[حضرت موسیٰ علیہ السلام]] نبی بنے۔
 
حضرت حزقیل علیہ السلام کا لقب ابن العجوز ( بڑھیا کے بیٹے )ہے اور آپ ذوالکفل بھی کہلاتے ہیں۔ اول الذکر کی وجہ یہ ہے کہ یہ اس وقت پیدا ہوئے تھے جب کہ ان کی والدہ بہت بوڑھی ہو چکی تھیں ۔تھیں۔ ثانی الذکرلقب ذوالکفل اس لیے ہوا کہ آپ نے اپنی پرورش میں لے کر ستر انبیا کرام کو قتل سے بچا لیا تھا۔ یہ ان لوگوں کی بات ہے جن کے قتل پر [[یہودی]] قوم آمادہ ہو گئی تھی۔ پھر حزقیل علیہ السلام خود بھی خدا کے فضل سے یہودیوں کی تلوار سے بچ گئے اور برسوں زندہ رہ کر اپنی قوم کو ہدایت کرتے رہے۔ ( تفسیر الصاوی، ج1، ص206، پ2، البقرۃ: 243 )<ref name = حزقیل>[https://www.ziaetaiba.com/ur/scholar/holy-prophet-hazrat-hizqeel تعارف حزقی عیل]</ref>
 
== مزید دیکھیے ==