"حلیۃ الاولیاء لابی نعیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات ٹیگ کا خودکار اندراج
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 3:
یہ [[ابو نعیم اصفہانی|امام ابو نعیم اصفہانی]] کی بہت مشہور و معروف کتاب ہے
== موضوع ==
اس کتاب میں امام صاحب نے ان [[صحابہ کرام]] [[تابعین|تابعین عظام]] اور [[تبع تابعین]] اور بعد کے ائمہ علام اور متقین کا تذکرہ کیا ہے جو زہد و فکر اور معرفت و تصوف میں ممتاز اور صاحب کمال تھے امام صاحب نے ایک طرف ان بزرگوں کے فضائل و مناقب خصوصاً ان کے زہد و فکر کے متعلق حکا یا ت جمع کر کے ان کا تصوف میں درجہ مرتبہ دکھایا ہے تو دوسری طرف ان سے مروی حدیثیں اور ان کے عارفانہ اقوال و ملفوظات بھی درج کیے ہیں ۔امام۔ امام ابو نعیم نے پہلے [[خلفائے اربعہ]] اور [[عشرہ مبشرہ]] اور ان کے بعد دوسرے عارف و زاہد صحابہ کرام کا تذکرہ کیا ہے پھر [[اصحاب صفہ]] اور عابدہ وزاہدہ [[صحابیات]] کا ذکر کیا ہے صحابہ کے بعد تابعین وتبع تابعین کے حالات لکھے ہیں۔
== زوائد و مختصرات ==
حلیۃ الاولیاء کی افادیت ومقبولیت کا اندازہ اس سے ہوتا ہے۔کہہے۔ کہ علمائے کرام نےاسنے اس کے زوائد ومختصرات بھی لکھے۔علامہلکھے۔ علامہ عبد عبدالرحمانالرحمان بل علی جوزی نے [[صفوۃ الصفوۃ]] کے نام سے 4 جلدوں میں اس کا نہایت عمدہ اختصار کیا ہے علامہ ابن جوزی نے "صفوۃ الصفوۃ" میں امام ابو نعیم پر نقد وتعصب بھی کیا ہے۔<ref>كشف الظنون عن اسامی الكتب والفنون ،مؤلف: مصطفى بن عبد الله حاجی خليفۃ ،ناشر: مكتبۃالمثنى - بغداد</ref>
== حوالہ جات ==