"خاکہ نگاری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← ارتقا، سے، سے، دراصل
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 8:
* سوانح نگاری کی بہت سی صورتیں ہیں۔ ان میں سے ایک شخصی خاکہ ہے۔ یہ دراصل مضمون نگاری کی ایک قسم ہے۔ جس میں کسی شخصیت کے ان نقوش کو اجاگر کیا جاتا ہے جن کے امتزاج سے کسی کردار کی تشکیل ہوتی ہے۔ (آمنہ صدیقی)
* خاکہ نگاری ادب کی ایک صنف ہے جس میں شخصیتوں کی تصویریں اس طرح براہ راست کھینچی جاتی ہیں کہ ان کے ظاہر اور باطن دونوں قاری کے ذہن نشین ہوجاتے ہیں اور ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے پڑھنے والے نے نہ صرف قلمی چہرہ دیکھا ہے بلکہ خود شخصیت کو دیکھا بھالا ہو۔ (محمد حسین)<ref>اردو میں خاکہ نگاری،صابرہ سعید، ص26-46</ref>
* خاکہ نگاری کی بڑی اور اولین شرط میرے نزدیک یہ ہے کہ وہ معمولی کو غیر معمولی بنادے بڑے کو کتنا بھی بڑا دکھانا آسان ہوگا بہ نسبت اس کے کہ چھوٹے کو بڑا دکھایا جائے فن اور فن کار کی یہ معراج ہوگی ۔ہوگی۔ ([[رشید احمد صدیقی]])<ref>پرانے چراغ، حصہ دوم، سید ابوالحسن علی ندوی۔ صفحہ 581</ref>
 
== اردو میں خاکہ نگاری ==
سطر 24:
| [[ حیدرآبا دیونیورسٹی]]، بھارت || گل رعنا || حیدرآباد میں اردو خاکہ نگاری1947؁ء کے بعد ||1997ء
|-
| [[ حیدرآبا دیونیورسٹی]]، بھارت || عالیہ مقصود || عوض سعید ۔بحیثیت۔ بحیثیت خاکہ نگار || 2005ء
|}