"فارسی-عربی حروف تہجی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← اس لیے، جو، سے، سے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
یہ وہ رسم الخط ہے جو اسلام کے آمد کے بعد فارسی زبان کو لکھنے کے لیے استعمال ہوا۔بعدہوا۔ بعد میں یہ اردو کے لیے پندرویں صدی سے اور اب بھی اردو اسی میں لکھی جاتی ہے مگر کچھ حروف کا اردو الفبی میں اضافہ کر دیا گیا ہےجوہے جو فارسی میں نہیں ہیں (مثلاً ڑ،ڈ،ٹ)، اس لیے اردو الفبی (ا ب ت) کو فارسی-عربی نہیں کہا جاتا ہے۔ اس میں تمام عربی حروف موجود ہے مگر فارسی زبان کو متوازن بنانے کے لیے کچھ حروف کا اضافہ کیا گیا ہے(مثلاً پ،گ ،چ،ژ)۔
فارسی-عربی رسم الخط کو اکثر طور پر [[نستعلیق]] انداز میں لکھا جاتا ہے۔