"دعوت اسلامی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، سر انجام
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 14:
{{بریلوی تحریک}}
 
'''دعوتِ اسلامی''' تبلیغِ [[قرآن]] و [[سنت]] کی ایک عالمگیر ،عالمگیر، غیر سیاسی اور پُر امن تحریک ہے۔ <ref>[http://www.youtube.com/watch?v=Qkge-ipE0CM YouTube<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> دعوتِ اسلامی کی بنیاد مولانا [[محمد الیاس قادری]] نے [[1981ء]] میں رکھی۔ <ref>http://www.123muslim.com/islamic-articles/1582-introduction-dawat-e-islami-must-read.html</ref> تا حال دعوتِ اسلامی کا پیغام [[دنیا]] کے کم و بیش 200 ممالک میں پہنچ چکا ہے۔ <ref>[http://websites.dawateislami.net/html/index1.php?page=1&department=Dawateislami Departments of DawateIslami | Dawat-e-Islami Introduction<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> دعوتِ اسلامی 92 سے زائد شعبہ جات <ref>http://www.dawateislami.net/books/bookslibrary.do#!section:onlineRead_26.2.1</ref> میں دین کی خدمات سر انجام دے رہی ہے۔
 
== آغاز ==
اہلسنت کی تبلیغی تحریک قائم کرنے کے لیے [[علامہ ارشد القادری]] ، [[مولانا شاہ احمد نورانی]]، علامہ سید [[احمد سعید کاظمی]] اور دیگر بزرگوں نے 1981ء میں کراچی میں مولانا شاہ احمد نورانی کی رہائش گاہ پر ایک اجلاس میں اس کی ضرورت کو اجاگر کیا۔ وہاں [[مفتی وقارالدین]] بھی موجود تھے جن کے ذمے یہ کام لگایا گیا۔ انہوں نے اپنے شاگرد مولانا [[محمد الیاس قادری]] کا نام تجویز کیا جو پہلے سے ہی اس طرح کا کام کر رہے تھے۔ اب وہ اس مشن کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔
 
== تبلیغ اسلام ==
دعوت اسلامی 200 سے زائد ملکوں میں تادمِ تحریر کم و بیش ‏92‎ شعبہ جات میں تبلیغِ اسلام کا فریضہ سر انجام دے رہی ہے۔۔ غیر مسلموں میں تبلیغ کا بھی ایک پرامن طریقہ کار ہے۔ [[مَدَنی قَافِلے]] پاکستان اور دنیا بھر میں جاتے ہیں۔علاقائی،ہیں۔ علاقائی، تحصیل سطح، ڈویژن سطح، صوبائی سطح اور سالانہ بین الاقوامی اجتماعات منعقد کیے جاتے ہیں۔ دہشت گردی کے ممکنہ خطرات کے باعث 3 سال سے سالانہ اجتماع نہیں ہو سکا۔
 
== مرکز ==
سطر 32:
== جدید ذرائع ابلاغ ==
{{اصل مضمون|مدنی چینل}}
دعوت اسلامی کا اپنا ذرائع ابلاغ کا ایک وسیع نظام ہے۔ دعوت اسلامی نے [[1996]] میں ہی اپنی [[ویب ساہیٹ]] بنا لی تھی، جو [[اردو]] میں پہلی اسلامی ویب سائیٹ ے۔ 2009ء [[مدنی چینل]] کے نام سے ٹی وی چینل شروع کیا ہے ،ہے، جس پر [[اردو]]، [[عربی]] ، [[انگریزی]]، [[بنگلہ]]، [[ہندی]] وغیرہ میں دینی نشریات ہوتی ہیں۔ یہ پاکستان کا پہلا چینل ہے جو موسیقی اور اشتہارات نہيں ‏دیکھاتا‎۔‎ ‎یہ چینل دنیا کی ‏5‎ ‎سیٹلائٹس سے نشر ہوتا ہے۔ ‏‎<ref>[http://www.madanichannel.com/ Madani Channel<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
== تعلیمی ادارے ==
سطر 40:
== نشر و اشاعت ==
{{اصل مضمون|مکتبۃ المدینہ}}
دعوت اسلامی کے اشاعتی ادارے کا نام [[مکتبۃ المدینہ]] ہے۔ جس سے کتب و رسائل شائع کیے جاتے ہیں۔ مکتبة المدینہ سے شائع ہونے والی مختلف کتب و رسائل کے جدا جدا زبانوں میں تراجِم کر کے اسے دنیا کے کئی ممالِک میں بھیجنے کی ترکیب کی جاتی ہے ۔ہے۔ اس وقت دنیا کی 34 سے زائد زبانوں میں تراجِم ہو رہے ہیں : (1)عربی(2) فارسی (3)انگریزی(4) فرانسیسی (5)سواہلی(6) تامِل (7) سنگلا (8) چائنیز (9) ہندی (10)گجراتی (11)کریول (12) جرمن (13) اسپینش (14)رشین (15) بنگلہ (16) ہائوسا (17) پشتو (18)ڈینش وغیرہ <ref>http://www.dawateislami.pk/books/bookslibrary.do#!section:books_..all.0.1.0.0.0.0.0.16.0.0.0.0.1</ref>
 
== سماجی خدمات ==
دعوت اسلامی نے معاشرے میں اصلاحی اور فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا پاکستان میں آنے والے [[2008]] میں آنے والے ہولناک زلزلے، [[2010]] میں سیلاب کی ہر طرح سے مدد کی گی۔ جیل خانوں میں بھی تبلیغ کا کام کر رہے ہیں۔ جیل خانوں میں ‌قرآن پاک کا حفظ و ناظرہ کی تعلیم، [[کنزالایمان]] کی تقسیم، محافل زکر و [[نعت]] ، جب کے [[کراچی]] کی [[سینڑل جیل]] میں جامعہ کا بھی قیام عمل میں لایا گیا ے۔ اس کے علاوہ [[گونگے]]، [[بہرے]] اور [[نابینا]] افراد کے لیے بھی ایک الگ شعبہ قائم ہیں، جس کی وجہ سے [[ڈاکٹر]] حضرات اور ایسے افراد کے والدین، دعوت اسلامی کی بہت تعریف کرتے ہیں۔
 
== تصاویر ==
سطر 67:
* [https://www.scribd.com/doc/207366242/Anwar-E-Dawat-e-Islami-انوار-دعوت-اسلامی انوار دعوت اسلامی، منظوم، امجد رضا رازی]
* [https://www.scribd.com/doc/146393268/Meethee-Meethee-Sunnatain-Aur-Dawat-e-Islami-میٹھی-میٹھی-سنتیں-اور-دعوت-اسلامی میٹھی میٹھی سنتیں اور دعوت اسلامی، محقق ابو کلیم فانی]
* [https://www.scribd.com/doc/206931982/dawateislami-ke-khilaf-propaganda-ka-jaiza-دعوت-اسلامی-کے -خلاف-پروپیگنڈے-کا-جائزہ دعوت اسلامی کے خلاف پروپیگنڈے کا جائزہ، محمد یونس ظہور]
* [https://www.scribd.com/doc/147949604/Dawat-E-Islami-Ulma-E-Ahle-Sunnat-Ki-Nzr-Main-Mufti-Faiz-Ahmmad-Owasi دعوت اسلامی علماءے اہلسنت کی نظر میں، مفتی فیض احمد اویسی]
* [https://www.scribd.com/doc/144869036/Jam-e-Noor-India-Monthlay-May2010-Dawat-E-islami-Numbr دعوت اسلامی نمبر، ماہنامہ جام نور، بھارت]