"سنگھار کے سامان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات ٹیگ کا خودکار اندراج
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، غیر
سطر 3:
Caption = عام طور پر استعمال میں آنے والی چند تزویقات کا انتخاب|
}}
'''سامان سنگھار''' سے مراد ایسی اشیاء اور یا پھر طریقے یا [[طراز (ضدابہام)|طراز]] (جیسے [[کاسمیٹک جراحی|کاسمیٹک جراحی (cosmetic surgery)]]) ہیں جن کو استعمال کرنے یا اختیار کرنے پر [[انسان|انسانی]] وضع یا شکل و صورت میں (فردی ذوق کے مطابق) کچھ بہتری آتی ہو یا کم از کم آنے کی توقع ہوا کرتی ہو۔ یعنی یوں کہ سکتے ہیں کہ انسان اپنی آرائش کی خاطر (یا بعض اوقات جسم کی کسی غیرمعمولیغیر معمولی ساخت کو درست کرنے کی خاطر) جو اشیاء یا طریقۂ کار استعمال کرتا ہے انکو تزویقات (جمع تزویق) کہا جاتا ہے۔ انسان کی اس خواہش (کبھی منطقی اور [[طب|طبی]] لحاظ سے درکار اور کبھی نفسانی خواہشات کے زیر اثر) کا دائرۂ کار خاصہ وسیع ہے اور اسی بنا پر چند شعبہ جات زندگی میں کاسمیٹکس کو ایک ذیلی شعبے کی حیثیت حاصل ہو چکی ہے۔
{{Commonscat|Cosmetics}}