"زبیر بن عبد المطلب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات ٹیگ کا خودکار اندراج
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
'''الزبیر بن عبدالمطلبعبد المطلب''' {{دیگر نام|عربی=الزبير بن عبد المطلب‎}} [[عبدالمطلب]] کے بیٹے اور [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|حضرت محمد]] {{درود}} کے چچا تھے۔ آپ حضرت محمد کے والدِ ماجد [[عبداللہ بن عبدالمطلب|حضرت عبداللہ]] اور [[ابو طالب]] کے حقیقی بھائی تھے۔ انکی والدہ [[فاطمہ]] بنت عمروبن عایذ بن عمران بن محزوم بن یقظہ بن مرہ ہے۔<br />
جب رسول اللہ ﷺکی 24 سال عمر ہوئی تو ان کی وفات ہو گئی [[حلف الفضول]] کے قیام میں انہوں نے بہت کوشش کی تھی جس سے انکی نیکی اور رحم دلی کا ثبوت ملتا ہےبہتہے بہت بڑے فصیح شاعر اور عبد المطلب کی وصی تھے ان کا ایک فرزند عبد اللہ اور دو لڑکیاں صباعہ اور ام حکیم صحابی ہیں<ref> رحمۃ اللعالمین،جلد دوم صفحہ 347،331 قاضی سلیمان منصور پوری،مرکز الحرمین الاسلامی فیصل آباد،2007ء</ref>
== حوالہ جات ==