"مدین" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: اضافہ سانچہ ناوبکس {{اسماء وشخصیات قرآن}} |
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اور |
||
سطر 2:
[[حجاز]] میں ایک شہر، [[یترو]] ([[شعیب علیہ السلام|شعیب]]) کا شہر، اسے مدین شعیب بھی کہتے ہیں۔
مدین کا اصل علاقہ حجاز سے شمال مغرب اور فلسطین کے جنوب میں [[بحر احمر]] اور خلیج عقبہ کے کنارے پر واقع تھا، اہل مدین کا تعلق سلسلہ [[بنی اسرائیل]] سے نہیں ہے اہل مدین دراصل [[ابراہیم]] کے صاحبزادے مدین کی اولاد میں سے ہیں، عرب کے دستور کے مطابق جو لوگ کسی بڑے شخص کے ہاتھ پر مشرف باسلام ہوتے وہ اسی کی طرف منسوب ہو کر بنی فلاں کہلاتے تھے، اس دستور کے مطابق عرب کا بڑا حصہ بنی اسماعیل
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
|