"سعادت یار خان رنگین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 4:
 
 
اردو شاعر ۔شاعر۔ [[ریختی]] کے موجد سرہند میں پیدا ہوئے [[دلی|دہلی]] میں تعلیم پائی۔ زندگی کا زیادہ حصہ وہیں بسر ہوا ۔ہوا۔ سپاہی پیشہ آدمی تھے۔ سیر و سیاحت کا شوق تھا ۔تھا۔ اکثر امرا کے پاس ملازم رہے۔ شہزادہ سلیمان شکوہ کے دربار سے بھی وابستہ رہے ۔رہے۔ چند دن نظام [[حیدرآباد، دکن|حیدر آباد دکن]] کی فوج میں افسر توپ خانہ بھی رہے۔ آخر میں ملازمت ترک کرکے گھوڑوں کی تجارت شروع کر دی ۔دی۔ سید انشا کے گہرے دوست تھے شعر میں پہلے [[شیخ ظہور الدین حاتم|شاہ حاتم]] کے شاگرد ہوئے ۔ہوئے۔ پھر محمد امان نثار کوکلام دکھانے لگے ۔[[ مصحفی]] سے بھی مشورہ سخن کرتے تھے۔ خوبصورت ،خوبصورت، عاشق مزاج ،مزاج، خلیق اور متواضع آدمی تھے۔ عیش و عشرت کے ماحول نے غزل سے [[ریختی]] کی طرف مائل کر دیا جس کے یہ موجد خیال کیے جاتے ہیں۔ لکھنؤ میں وفات پائی
 
 
سطر 10:
 
 
چار اردو دیوان چار عناصر رنگین کے نام سے ہیں۔ پہلا دیوان ریختہ ہے دوسرا بیختہ اور تیسرا آمیختہ جبکہ چوتھا انگیختہ ۔انگیختہ۔ پہلے دو دیوانوں میں عاشقانہ کلام ہے ۔تیسرے۔ تیسرے میں ہزلیات ہیں۔ اس میں شیطان کی مدح میں ایک قصیدہ بھی ہے۔ جس کی ابتدا بسم اللہ کی بجائے نعوذ باللہ سے کی گئی ہے۔ چوتھا دیوان دیختی کا ہے، اس کے علاوہ کئی مثنویاں ہیں۔