"سوء حفظ (اصطلاح حدیث)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
{{علم مصطلح الحدیث|}}
طعن کا لفظی معنی ہے نیزہ مارنا۔ راوی میں طعن کا مطلب ہےکہہے کہ راوی کی عدالت و ثقاہت میں کلام کیا اور کسی وجہ سے راوی کی عدالت کو مجروح قرار دیا جائے۔انجائے۔ ان طعن کے اسباب میں سے ایک سبب سوء حفظ ہے۔سوءہے۔ سوء حفظ یاداشت کی خرابی جس راوی کا حافظہ خراب ہو۔
اس کی دو قسمیں ہیں۔
* سوء حفظ لازم۔ جو ہمیشہ اور ہر حال میں ہوایسے راوی کی روایات شاذ کہلاتی ہیں۔
* سوء حفظ طاری۔ جوبڑھاپے یا کسی سبب سے آجائےجیسےآجائے جیسے کتابیں تلف ہو جائیں ایسے راوی کو مختلط کہتے ہیں۔<ref>التحدیث فی علوم الحدیث،عبد الرؤف ظفر،صفحہ 226مکتبہ قدوسیہ لاہور</ref>
 
== حوالہ جات ==