"سپر ماریو بروز" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
||
سطر 1:
====سپر ماریو برادرز====
[[تصویر:supermariobros.png|thumb|left|200px|سوپر ماریو برادرز]]
سپر ماریو برادرز 1985 میں جاری ہوا پلیٹ فارم ویڈیو گیم
یہ سپر ماریو برادرز سیریز کا پہلا گیم
سپر ماریو برادرز دنیا کا انتہائی بااثر اور مقبول ترین ویڈیو گیم شمار کیا جاتا ہے، 2005 میں، IGN کے سروے میں اسے ہروقت کا سب سے عظیم ویڈیو گیم اور سب سے زیادہ فروخت یا ڈاؤن لوڈ ہونے والا اور تقریبا تین دہائیوں سے مقبول ویڈیو گیم قرار دیا گیا ہے۔ 2010ء میں [[برطانیہ]] کی مارکیٹ ریسرچ کمپنی ’ون پول‘ کے تحت کروائے گئے سروے میں ماریو بروز کو اب تک کا سب سے بہترین وڈیو گیم قراردیا گیا۔ گیمز کھیلنے والے2ہزار افراد سے کرائے گئے۔ اس پول میں 1985میں متعارف کروایا جانے والے مقبول گیم سپر ماریو برادرز نے پہلی پوزیشن حاصل
== حوالہ جات ==
|