حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← کیے، سے، سے، رہیں، کے، دیے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 7:
 
==آبادی میں اضافہ==
غربت کی سب سے بڑی وجہ آبادی میں اضافہ ہے ۔ہے۔ ہم اس کو ایک مثال سے سمجھائیں گے۔
 
" جیسے ایک گھر میں دو افراد ہیں دونوں کے پاس دو روٹیاں ہیں ۔ہیں۔ اگر ان کے گھر میں دو اور آدمی آجائیں تو ان کو آدھی آدھی روٹی نصیب ہوگی ۔ہوگی۔ اسی طرح اگر چار اور آ جائیں تو ان سب کو دو روٹیوں کا چوتھا حصہ نصیب ہو گا ۔گا۔ اب یہاں بات یہ غور کرنے والی ہے کہ ہر فرد اپنے حساب سے الگ سسٹم رکھتا ہے یعنی کوئی بندہ ایک روٹی کھا کر سیر ہوتا ہے کوئی دو کھا کر ۔کر۔ اب جو لوگ زیادہ خوراک کھانے والے ہیں ان پر بُرے اثرات پیدا ہوں گے اور وہ برائی پر اتر آئیں گے ۔"(اسی طرح دوسری چیزیں بھی کم پڑ جائیں گی مثلاً کپڑے یا دوسری چیزیں)
 
اس مثال سے یہ سمجھانے کی کوشش کی ہے کہ غربت کی بہت بری وجہ آبادی میں اضافہ ہے۔ دنیا میں اس وقت تقریباً آٹھ کھرب لوگ رہتے ہیں ۔ہیں۔ اب اسی مثال کے مطابق ہر فرد دوسرے فرد سے الگ ہے ہر بندہ فاقے نہیں کر سکتا یوں غربت جرائم کو جنم دیتی ہے۔
 
===لوگوں کا آبادی میں اضافہ کے بارے میں رویہ ===
پاکستان ایک پسماندہ ملک ہے اور یہاں لوگوں میں تعلیم کی بے انتہا کمی ہے ۔ہے۔ اگر لوگوں کو کہا جائے ۓے بچے دو ہی اچھے تو ان کا در عمل عجیب ہو جاتا ہے۔
 
دراصل ان لوگوں کے خیال میں یہ بات اڑ جاتی ہے کہ اللہ نے جس کو بھی پیدا کرتا ہے اس کے ساتھ رزق بھی پیدا کرتا ہے۔ یوں یہ لوگ عقیدت کے مارے دس دس بچے پیدا کرتے ہیں اور خود کو بھی اور آنے والے کی بھی زندگی خراب کرتے ہیں۔ زیادہ تر دیہاتی علاقوں یا پسماندہ علاقوں میں ہی ایسا رواج پایا جاتا ہے۔
سطر 41:
 
==جنگ==
جنگ غربت کی وجوہات میں سے دوسرے نمبر پر ہے اور دنیا میں جنگ نے انسانوں کو غریب کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ جنگ جس بھی وجہ سے ہو اس میں انسانی جان جاتی ہے ۔ہے۔ ایک مُلک ،قبیلے یا علاقے کا سارا مال و دولت دوسرے علاقوں میں چلا جاتا ہے یوں وہ لوگ غربت کا شکار ہوجاتے ہیں۔ لوگوں کو غلام بنایا جاتا ہے ۔ہے۔ جس سے ان کی اولاد اور وہ خود بنیادی انسانی ضروریات سے محروم ہوجاتے ہیں۔
==قدرتی آفات==
بے شک انسان ابھی تک قدرتی آفات پر قابو نہیں پا سکا جس کی وجہ سے اس کو بہت سا نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔ قدرتی آفات میں سونامی،قہط،زلززلے،سیلاب وغیرہ شامل ہیں ۔ہیں۔ قدرتی آفات کی وجہ سے انسانوں کے گھر ٹوٹ جاتے ہیں ،ان کا جانی و مالی نقصان ہوتا ہے یوں قدرتی آفات نے انسانوں کی غربت میں اہم کردار ادا کیا۔
==اصولِ تقسیم ِ دولت==
یعنی دولت کو تقسیم کرنے کا اصول : دراصل انسانوں کو ابھی تک کوئی اچھا معاشی نظام نہیں مل سکا جس پر وہ سب متفق ہو اور چل سکیں۔ اگر کوئی اچھا نظام ہو تو بہت سارے طبقے اس کی خلاف ورزی کرتے ہیں ۔ہیں۔ سود کی وجہ سے انسانوں کا ایک گروہ امیر سے امیر ہوتا جاتا ہے جبکہ دوسرا گروہ غریب سے غریب ہوتا چلا جاتا ہے۔
 
اسی طرح مسلمانوں نے ایک اصول بنایا جو غیر مسلموں کے لیے تھا یعنی جزیہ کا اصول ۔اصول۔ اس طرح لوگوں کو صرف اپنا ایمان بدلنے کی وجہ سے اتنی بری قیمت اٹھانی پڑی اور وہ غربت کا شکار ہو گئے ۔گئے۔ بعد ازاں بہت سے لوگوں نے اس سے بچنے کے لئیے اسلام قبول کر لیا۔
مسلمانوں کا ایک ہی نعرہ تھا
جزیہ دو یا اسلام قبول کرو
 
==علم و ہنر کی کمی==
جب ایک معاشرے میں علم و ہنر کی کمی ہو تو وہ معاشرہ کبھی ترقی نہیں کر سکتا ۔سکتا۔ جب کسی فر د کو یہ ہی نہ معلوم ہو کہ اس نے اپنی زمین میں کیا اور کیسے بونا ہے تو وہ کیا کاٹے گا۔
==اعداد و شمار==
[[File:Percentage population living on less than 1 dollar day 2007-2008.png|thumb|آبادیوں کا تناسب جو 1 اعشاریہ 25 ڈالر سے بھی کام آمدنی پر زندگی بسر کرتے ہیں (بمطابق اقوام متحدہ اعداد شمار از 2000ء تا 2006ء).]]