"شاہ عبد القادر بدایونی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← اس طرح، سے، سے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 3:
 
== نام==
نام شاہ عبدالقادرعبد ۔لقبالقادر ۔ لقب:تاج الفحول ۔
== نسب ==
سلسلہ نسب اس طرح ہے شاہ عبدالقادربدایونیعبد القادربدایونی بن سیف اللہ المسلول مولانا [[شاہ فضل رسول بدایونی]] بن عین الحق شاہ عبدالمجیدبدایونیعبد المجیدبدایونی بن شاہ عبدالحمیدبدایونی۔عبد الحمیدبدایونی۔
 
== ولادت==
سطر 11:
 
== القاب ==
مظہرِ حق،تاج الفحول،محب الرسول،شیخ الاسلام فی الہند اور امام الانام،فخر النجباء وعمدة النبلاء ،النبلاء، المحدث۔<ref>فيض الملك الوهاب المتعالی بأنباء أوائل القرن الثالث عشر والتوالی المؤلف : أبو الفيض عبد الستار صديقی مكتبہ الأسدی مكہ المكرمہ</ref>
 
== تعلیم ==
آپ کی رسم تسمیہ خوانی آپ کے جد محترم نے فرمائی۔ بعد ازاں تعلیم کا سلسلہ شروع ہوا مولانا نور احمد صاحب نے کمالات علمیہ میں آپ کو معراج کمال تک پہنچایا ۔پہنچایا۔ اس کے بعد آپ نے [[فضل حق خیر آبادی|مولانا فضل حق خیر آبادی]] سے شرف تلمذ حاصل کیا۔ فضل حق کے شاگردوں میں چار شاگرد عناصر اربعہ مانے جاتے تھے مگر تاج الفحول کا نام ان میں بھی سر فہرست تھا کیوں کہ تین شاگرد تو کسی خاص فن میں وحید عصر تھے مگر تاج الفحول کا تبحر جملہ علوم و فنون میں تھا۔ بعد فراغ علوم عقلیہ و نقلیہ سندِ اجازت حدیث اپنے والدسے لی، اورمکۃ المکرمہ میں شیخ جمال عمرمکی سے سندِ حدیث حاصل کی۔
 
== بیعت وخلافت==
اپنےوالدِاپنے والدِ گرامی سیف اللہ المسلول شاہ فضلِ رسول بدایونی کےدستِکے دستِ پربیعت ہوئے،اوراجازت وخلافت سے سرفرازہوئے۔
== وفات ==
آپ کاوصال [[18 جمادی الاول|18 جمادی الاول]] [[1319ھ]]، بمطابق [[29 ستمبر]] [[1901ء]] کو ہوا۔ خانقاہِ قادریہ بدایوں شریف آخری آرام گاہ ہے۔ <ref>[https://www.ziaetaiba.com/ur/scholar/hazrat-shah-abdul-qadir-badayuni ضیائے طیبہ]</ref>
 
== حوالہ جات ==