حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← اس طرح، اس ک\1، سے، سے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
[[ہندسہ|علم ہندسہ]] یعنی geometry میں دو [[طاقم (ریاضی)|مجموعات]] (sets) کی شکل ایک جیسی تسلیم کی جاتی ہے کہ اگر [[ترجمہ (ہندسہ)|ترجمے]] (translation)، [[گردش|گردشوں]] (rotations) اور [[پیمائش (ہندسہ)|یکساں پیمائشوں]] (uniform scalings) کے ذریعے ان میں سے ایک کو دوسری میں [[استحالہ|تبدیل یا تغیر]] (transform) کیا جاسکے۔
* ترجمہ یا translation کا لفظ علم ہندسہ میں ؛ بدلنے، تبدیل کرنے ،کرنے، تغیر وغیرہ کے مفہوم میں استعمال ہوتا ہے۔ ([[لسانیات]] میں بھی ترجمہ ،ترجمہ، دراصل زبان بدلنے کو ہی کہتے ہیں)
اوپر کی تعریف کے مطابق اب علم ہندسہ یا جیومیٹری میں شکل کی تعریف یوں بھی کی جاسکتی ہے کہ کسی مجموعہ (سیٹ) کی شکل دراصل اس میں موجود وہ کل ہندسیاتی (جیومیٹریکل) معلومات ہوتی ہیں جو اس کے مقام ،مقام، میقاس یا پیمائش اور گردش کی وجہ سے متغیر نا ہوتی ہوں۔ اور اس طرح ایسے دو اجسام کی شکلیں یکساں ہوتی ہیں کہ جن کے مقام سے متعلق ذیلی خصوصیات (یعنی جسامت ،جسامت، گردش اور تغیر مکاں وغیرہ) اوپر بیان کی جانے والی تعریف کی پیروی کرتی ہوں۔
 
[[زمرہ:بنیادی علم ہندسہ]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/شکل»