حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار: خودکار درستی املا ← کیے، سے، کے، سے
سطر 7:
[[Image:NaStearate.png|thumb|left|400px|سوڈیئم اسٹیریٹ یعنی صابن کا فارمولا۔ دونوں فارمولے بالکل ایک جیسے ہیں مگر اوپر کے فارمولے میں سادگی کی خاطر پوری تفصیلات نہیں لکھی گئیں ہیں۔ اس مولیکول کا دایاں سرا پانی کے لیے کشش رکھتا ہے جبکہ بایاں سرا تیل کے لیے۔]]
 
جب تیل یا چربی کو [[کاسٹک سوڈا|کاسٹک سوڈے]] کے ساتھ ملا کر گرم کرتے ہیں تو گلیسرین الگ ہو جاتی ہے اور [[اسٹیرک ایسڈ]] کاسٹک سوڈے کے [[سوڈیئم]] کے ساتھ ملکر صابن بنا دیتا ہے۔ عام استعمال کا صابن سوڈیئم اسٹیریٹ ہوتا ہے۔ سوڈیئم کی جگہ دوسری دھاتوں سے بھی صابن بنائے جا سکتے ہیں۔ اعلیٰ معیار کے صاف کیئےکیے ہوئے تیل سے بنا صابن مہنگا ہوتا ہے جبکہ چربی سے بنا سستا صابن کپڑے وغیرہ دھونے کے کام آتا ہے۔
 
صابن اور تیل کو ملا کر [[گریس]] (grease) بھی بنائے جاتے ہیں۔ ہزاروں سال قبل چکناہٹ پیدا کرنے کے لیے گریس [[چونا|چونے]] اور [[زیتون]] کے تیل کو ملا کر بنایا جاتا تھا۔
 
==تاریخ==