"طواف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اور
سطر 6:
* نیت طواف: جس طرح باقی تمام اعمال وعبادات میں اسلام نیت (دل میں ارادہ کرنا) کی تلقین کرتا ہے، ویسے ہی طواف میں بھی نیت{{زیر}} طواف ضروری ہے۔
*طہارت بدن و لباس: بدن اور لباس کی طہارت پر نماز کے ہی احکام نافذ ہیں۔ بے وضو طواف نہیں کیا جاسکتا۔
*[[ستر عورت]]: (مرد کا ناف سے گھٹنوں تک جسم کو ڈھانپنا،ڈھانپنا اور عورت کا پورا جسم سوائے چہرہ ، ہاتھوں اور پاوں کے)۔
* ترتیب: داہیں طرف سے،سے ، [[حجر اسود]] کے پاس سے طواف شروع کرنا۔
* [[مسجد حرام]] کے اندر طواف کرنا۔ مسجد سے باہر نکل کر مسجد کا طواف نہیں کیا جا سکتا۔
* جو معذور نہیں، وہ پاپیادہ طواف کرے۔