"طب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، اس ک\1، دیکھیے، ئے، سے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 2:
[[ملف:Drug ampoule JPN.jpg|تصغیر|نئے زمانے کے طب یا دوائیاں]]
 
علم طب؛ صحت سے متعلق [[معلومات]] کو کہا جاتا ہے اس شعبہ علم کا تعلق ،تعلق، سائنس و فن (Science and Art) دونوں سے ہے (وضاحت نیچے دیکھیے)۔ اس شعبہ علم میں [[تندرستی]] کی نگہداری و بقا اور بصورت ِ[[مرض]] و [[ضرر]]، تشخیص اور معمول کی جانب جسم کی بحالی سے متعلق بحث کی جاتی ہے۔ [[تاریخ طب]] کسی اور مضون میں درج کی جائے گی، اس مضمون میں صرف جدید طب کے موجودہ خدوخال پر نظر ڈالی گئی ہے۔
 
طب ایک [[سائنس]] بھی ہے کیونکہ اس کی عمارت، بادقت کیے گئے تجربات اور دقیق مطالعہ سے حاصل ہونے والی معلومات پر کھڑی ہے اور یہ ایک [[فـن]] بھی ہے کہ اس کی کامیابی کا انحصار [[طبیب]] کی ذاتی فہم اور مہارت ِعمل پر ہوتا ہے، کہ وہ کس صلاحیت سے علم طب کی معلومات کو استعمال کرتا ہے۔
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/طب»